50GB Free Internet

قرض اتارنے کےلیے یہ دعا پڑھیں ایک روپیہ ہو یا ایک کروڑ

قرض اتارنے

قرض اتارنے کےلیے یہ دعا پڑھیں ایک روپیہ ہو یا ایک کروڑ آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے

انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں قرض لینے والے سے وہم وعدہ کرتے ہیں کہ اتنی دیرتک ہم قرض لٹا دیں گےتوآپ کوشش کیا کریں کہ جومدت مقررکی ہوتی ہے اس کےدورانیے کے اندراندرآپ اس قرض کولٹا دیں۔ لیکن قرض دینےکی جب باری ہوتی ہےتوقرض ہم سے لیٹ ہوجاتا ہے جس کی بدولت کافی پریشانیاں وجود میں آتی ہیں

بعض اوقاتایسا بھی ہوتا ہے کہ بات لڑائی جگ.ڑے تک پہنچ جاتی ہے۔ اس کے ساتھ جوقرض دینے والا ہوتا ہے اسے بھی چاہیے کہ صبر تحمل سے کام لے کیونکہ آپ جب کیسی کو قرض دیتے ہیں توآپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس سے آپ کو صرف دنیاوی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس سے ایک دوسرے کے دل میں اعتباربڑھے گا اوراس کے ساتھ ساتھ جب آپ قرض ادا کریں گے جب تک مقروض کے پاس رہے گا اتنے ہی دن آپ کو اس قرض کے برابر ثواب ملتا رہے گا

BISP

یعنی کہ جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں اور جب تک وہ لینے والا قرض آپ کو قرض ادا نہیں ہے کرتا تب تک آپ کے نامہ اعمال میں ثواب لکھ دیا جاتا ہےاس لئے آپ بھی صبرسے کام لیا کریں جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں اورمرنے سے پہلے اس کو ادا نہ کیا جائے تو یہ ایک بہت برا بوجھ ہوجاتا ہے جس کا ہم کو آخرت میں حساب دینا پرے گا اس لئے بہتر ہے کہ آپ ایسے کام ہی نہ کروکے آپ کو قرض لینے کی ضرورت پڑے اوراگر کسی سے قرض لیتے بھی

ہیں تواس کووقت پرادا کردیا کریں۔ اب ہم چلتے ہیں آج کے وظیفے کی طرف ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو دھیان سے پڑھ لیں تاکہ آپ کو بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پرے آپ کو سب کچھ پڑھنے سے ہی سمجھ آجائے۔ ناظرین آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور 11 مرتبہ درودابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11 باردرود ابراہیمی پڑھنے

کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی۔ اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے توانشاء اللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے اس عمل کی برقتسے آپ کے سر پے جتنا بھی قرض ہو گا

انشاء اللہ اس عمل سے ادا ہو جائے گا ۔ تو ناظرین یہ آج کا وظیفہ تھا جو آپ کو بتانا تھا اس وظیفے کی ہرکسی کو اجازت ہے کسی سے اجازت لینے کی نہی ہے ظرورت کوئی بھی یہ وظیفہ کرسکتا ہے۔ خواتین جو کہ اس عمل کو 41 دن تک مسلسل نہیں ہے کرسکتی توآپ جودن آپ کے رہ جائیں آپ ان کو بعد میں پورا کرلیں لیکن آپ نے یہ عمل 41 دن تک کرنا ہے۔ اورانشاء اللہ اس عمل کی برقت سے آپ کے اوپرجتنا بھی قرض ہوگا اللہ پاک ادا کرنے میں آپ کی غیبی

PUBG UC

مدد فرمائیں گے تو ناظرین آج کے اس عمل کو صدقہ جاریا سمجھ کرزیادہ سے زیادہ شیئرکریں۔

Leave a Comment

Ad Open