50GB Free Internet

نیند آنے سے پہلے صرف ایک تسبیح کر لیا کریں

تسبیح

ایسے بہت سارے وظائف ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان نہ صرف روحانی طور پر مالامال ہو سکتا ہے بلکہ دنیاوی طور پر بھی اللہ تعالی اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں یہ وظیفہ کیا ہے اس کے بارے میں ان شاء اللہ ہم آپ کو بتائیں گےرزق وہی آپ کےجسم کا حصہ بن سکتا ہے اور اس ہی کی وجہ سے آپ نیک اعمال کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں کہ جو رزق حلال طریقے سے کمائی آگیا ہوں

جس رزق کی کمائی میں کسی کا حق نہ مارا گیا ہو اور اسے حلال رزق سمجھا جاتا ہے کہ جس میں انسان نے کبھی بھی معنی نہ کی ہو بےایمانی نہ کی ہو حلال رزق کمانے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فضیلت بیان فرمائی جس کا مفہوم ہے۔ کہ لاالہ اللہ کی بہترین عبادت رزق حلال کمانا ہے۔آج ہم آپ کو رزق کا ایک بہت خاص عمل بتائیں گے کہ انشاء اللہ اس عمل سے دولت آپ کو بہت زیادہ ملے گی ۔ اللہ تعالیٰکی ذات آپ کے رزق میں بہت زیادہ برکتیں عطاء فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کو بہت زیادہ مال ودولت میسر ہوگی ۔ یہ عمل آپ نے روزانہ رات کو کرنا ہے ایک فائدہ اس کا یہ ہوگا پوری رات آپ سکون کی نیند سوئیں گے رات کوئی برا خواب نہیں آئے گا

BISP

اس وظیفہ کی برکتیں اتنی ہیں کہ ایک دن کریں گےتو دوسرے دن آپکو اس کا اثر نصیب ہوگا۔اس طرح دوسرے دن تیسرے کریں گے کہ تو آپ محسوس کریں گے آپ کے رزق میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطاء کررہا ہے ۔خواتین یہ بالخصوص اپنے بھائی کے کاروبار کیلئے اپنے شوہر کے کاروبار کیلئے تو آپ کے اس عمل سےآپ کے گھر میں برکتیں آئیں گی ۔آپ نے روزانہ رات کو سونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد بستر پر جانے سے پہلے اول وآخر درود شریف پڑھ کر درمیان میں یاودودُ آپ نے اس کا 41مرتبہ ورد کرنا ہے پھر آپ سوجائیں انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپکو پرسکون نیند آئیگی۔

Leave a Comment

Ad Open