صحت Archives - Ilmi Spot

وہ پھل جس کو نبی کریم ؐ نے 70بیماریوں کا علاج قرار دیا
سبحان اللہ۔۔۔ اللہ پاک نے ہمارے لئے یہاں دیگر بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہاں پر ہمارے لئے بڑے بڑے پھل بھی پیدا کئے ہیں جن کی لذت اور ذائقہ بھی مختلف ہے اور ان کے فوائد بھی مختلف ہیں اور ان میں سے بعض پھلوں کے تو ایسے فوائد ہیں۔کہ اگر ہم کو ان فوائد کے بارے میں علم ہو جائے تو ہم ن پھلوں کو گھر سے ختم ہی نہ ہونے دیں۔ زیتون نہ صرف ذائقہ کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل ہے بلکہ اپنے اندر متعدد طبی فوائد بھی رکھتا ہے-

حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہرسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کے تیل کو کھایا کرو اور اس کا تیل لگایا کروکیونکہ اس میں ستر بیماریوں کیلئے شفاء ہے-زیتون کی فضیلت کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے اور ایک سورۃ میں اللہ عزو جل نے زیتون کی قسم بھی کھائی ہے-زیتون کے بیشمار فوائد ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہے۔ زیتون بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے-خون میں اضافی کولیسٹرول کا خاتمہ کرتا ہے-زیتون میں وٹامن ’’ای‘‘ وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے اور اسکے غذائی ریشے قبض سے بچاتے اورصحت مند رکھتے ہیں-زیتون میں سوڈیم ،پوٹاشیم ،میکنیشیم،آئرن ،فاسفورس اور آیوڈین موجو د ہوتے ہیں-زیتون کے کھانے سے جلد پر جھریوں کے نمودار ہونے میں تاخیر ہوتی ہے اگر آپ کھانے سے پہلے دس زیتون کھا لیں تو آپ کی بھوک 20فیصد کم ہو جائیگی۔روایت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پھل حضرت نوح ؑ کے دور میں بھی موجود تھا-اس کا تیل اور پھل اچار کے طور پر درآمد کیا جاتا ہے۔

The post وہ پھل جس کو نبی کریم ؐ نے 70بیماریوں کا علاج قرار دیا appeared first on Ilmi Spot.

بچوں کو ذہین اور عقل مند بنانے کیلئے انتہائی طاقتور وظیفہ ،مزید جانیں اس پوسٹ میں
اس تحریر میں کند ذہنی کا علاج بتایا جارہا ہے ۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے جن کے بچے کند ذہنی کا شکار ہیں جن کے ذہن کمزور ہیں نہ تووہ پڑھائی میں اتنی کارکردگی اچھی دکھاتے ہیں اور نہ ہی وہ کوئی دوسرے کام میں اتنی کارکردگی اچھی دکھاتے ہیں کیونکہ وہ کند ذہنی کا شکار ہیں اگر وہ سبق یاد کرتے ہیں توانہیں سبق بھول جاتا ہے یا کوئی اور دوسرا کام انہیں کہاجائے توتھوڑی دیر بعد وہ بھول جاتے ہیں یعنی وہ ذہن میں کسی بات کو نہیں محفوظ کرتے اور فورا بھلا دیتے ہیں

تو ان بچوں کی کند ذہنی کو ختم کرنے کے لئے آج کا یہ عمل بہت فائدہ مند ہے یہ بہت ہی مؤثر عمل ہے مجرب و اکسیر عمل ہے علماء و صلحاء نے اسے آزماء کر ہم تک پہنچا یا ہے۔ اور ہم نے بھی کئی مرتبہ کئی لوگوں کو بتایا اور فیڈ بیک بہت ہی مثبت رہا جو بچے کند ذہنی کا شکار ہوں ان کے والدین کو چاہئے اگر چھوٹے بچے ہیں تو ان کے والدین یہ عمل کریں سات دن میں اگر مسئلہ حل نہ ہو تو گیارہ دن اگر گیارہ دن میں بھی مسئلہ حل نہ ہو تو پھر اکیس دن تک نہار منہ تازہ روٹی پکا کر اس پر سات مرتبہ شہادت کی انگلی سے یا اللہُ لکھ کر بچے کو اگر کھلائیں گے تو انشاء اللہ بہت اچھا نتیجہ ملے گا اس کا بہت آپ کو فائدہ ہوگایعنی اکیس دن بعد آپ کو خود ہی محسو س ہوجائے گا کہ بچہ کند ذہنی سے ذہانت کی طرف آرہا ہے اس کی کند ذہنی ختم ہورہی ہے۔ اگر آپ بھی اس عمل کو کرنا چاہیں تو آپ کو بھی اس عمل سے بہت فائدہ ہوگا۔ اور اپنے بچوں کو باہر کی غذاؤں سے بچائیے اور صحت مند غذائیں کھلائیں زیادہ سے زیادہ فروٹس کااستعمال کیجئے باہر کی تلی ہوئی چیزوں سے اجتناب کیجئے بچوں کے ساتھ بھلائی یہی ہے کہ

ان کی صحت کا خیال رکھا جائے بجائے اس کے کہ بچہ کی ضد کو پورا کرتے پھریں اور اسے گندی غذائیں مثلا برگر پیزے وغیرہ کھلاتے پھر ے یہ چیزیں ان کی دماغی صحت پر بھی برے اثرات ڈالتی ہیں اور جسمانی صحت کو بھی خراب کرتی ہیں اور معدےکو بے حد خراب کردیتی ہیں اور جب معدہ خراب ہوتا ہے توپھر اچھی غذاؤں سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اس لئے متوازن غذاؤں کا استعمال کیجئے۔ گھی سے اجتناب کیجئے تلی ہوئی چیزیں بچوں کو نہ کھلائیے ۔فروٹس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیجئے بادام اخروٹ کاجو وغیرہ اپنے بچوں کے معمولات میں شامل کیجئے اور انہیں ان چیزوں کا عادی بنائیے۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

The post بچوں کو ذہین اور عقل مند بنانے کیلئے انتہائی طاقتور وظیفہ ،مزید جانیں اس پوسٹ میں appeared first on Ilmi Spot.

”ڈپریشن ، غم اور ناامیدی سے نکلنے کا وظیفہ
;تک بھی چاٹ جاتا ہے ۔ ایسی علامت پید اہوجائیں تو اسے ہم ڈپریشن کہتے ہیں۔وقتی غم آتا ہے اور ختم بھی ہوجاتا ہے لیکن جب افسردگی مزاج بن جائے اور سوچیں الجھی ،تھکی ہوئی ،مایوسی میں ڈوبی رہیں توڈپریشن کا مرض جنم لیتا ہے جسے اب معروف بیماری کا نام دیا جاچکا ہے۔اسکی مسکن ادویات کھانے والے ان کے عادی ہوجاتے ہیں۔جو لوگ روحانیت اور عبادات کے قریب رہتے ہیںان کے اندر ڈپریشن پنجے نہیں گاڑتا ۔دنیاوی مسائل پر مبنی پریشانی انہیں بھی غم دیتی ہے

اور وہ مایوس بھی ہوتے ہیں لیکن ان کے باطن میں روحانی قوت انہیں ڈوبنے نہیں دیتی اور پھر سے ان کے عزم کو تازہ کردیتی ہے۔ڈپریشن کے مرض میں جہاں ادویات لی جاتی ہیں وہاں سب سے بہتر کام عبادت و اذکار کا ہے۔جو لوگ ڈپریشن میں مبتلا رہنے لگ جائیں انہیں یہ دعا بطور وظیفہ پڑھتے رہنا چاہئے ۔کم از کم دن میں تین سو تیرہ بار لازمی پڑھا کریں درود خضری کے ساتھ ۔سوال کیا گیا ہے کہ میں شاذیہ خانم ،میری عمر تیس سال ہے میرے دو بیٹے ہیں ، ایک پانچ سال اور دوسرا دو سال کا، میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ رہتی ہوں، بچوں اور شوہر کی دیکھ بھال خود کرتی ہوں الحمد للہ، بنا کسی کوتاہی کے، ویسے تو میں ایک ڈاکٹر ہوں پر میرا دل اپنے پروفیش(پیشے) میں نہیں لگتا، میرا دل اور دماغ ہمیشہ آخرت کے باے میں سوچتا رہتاہے، اس درنیا سے زیادہ مجھے اس دنیا کی فکر رہتی ہے،

ہر وقت موت مجھے یادرہتی ہے، میں نماز و قرآن کی پابند ہوں، مجھے مرنے سے تو ڈر نہیں لگتا پر مرنے کے بعد انجام سے بہت ڈر لگتاہے اتنا ڈر کہ میرا دنیا میں بالکل دل نہیں لگتا ، اگر مجھے پتا لگ جائے کہ ابھی مرنے پر میری بخشش ہوجائے گی تو میں ابھی مرنا سپند کروں گی ، میں کہیں آتی جاتی نہیں، کوئی کسی قسم کا میک فیشن نہیں کرتی ، مجھے دکھ ہی نہیں سکھ میں بھی موت یاد رہتی ہے، اتنا زیادہ کہ میں ہنستے ہنستے رونے لگ جاتی ہوں،اس لیے میں نے اپنے شوہر سے ضدکی کہ ہم اس بار حج پر جائیں گے اور فارم بھی جمع کردیا ہے، میں اکثر بیمار رہتی ہوں ، کیا بیماری سے انسان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں؟ اپنی آخرت بہتر کرنے کے لیے میں اپنے دونوں بچوں کو حافظ بنانا چاہتی ہوں، میرے شوہر اور والد کہتے ہیں کہ میں ڈپریشن کا شکار ہوں ، کیا وہ صحیح ہیں؟ کیا میں صحیح ہوں؟ میرے ذہنی سکون کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں۔مہربانی کرکے میرے لیے اور میرے بچوں کے لیے دعا فرمائیں اور ہمار اصلاح کریں۔اور پھر مفتی صاحب کی طرف سے اس کا یہ جواب دیا گیا جو حالات آپ نے اپنے لکھے ہیں

وہ تو الحمد للہ سب ٹھیک ہیں فکر آخرت تلاوت و عبادت کی پابندی وغیرہ امور میں تو ڈپریشن کی کوئی بات نہیں غالباً ڈاکٹری پیشہ میں دل نہ لگنے کی حالت کو شوہر اور والد صاحب ڈپریشن سمجھ رہے ہوں گے اس کا علاج یہ ہے کہ آپ حدود شرعیہ میں رہ کر خدمت خلق کی نیت سے دلجمعی کے ساتھ علاج معالجہ میں بالخصوص عورتوں کے مشغول رہیں تو امید ہے کہ پھر والد صاحب کو یا شوہر کو یہ اشکال نہ رہے گا۔ہر نما کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین دفعہ پڑھ کر دعاء کر لیا کریں اور یہی عمل رات کو سونے سے قبل کر لیا کریں۔(الف) بہشتی زیور ۔ (ب) فضائل اعمال ۔ (ج) فضائل صدقات۔ (د) فضائل حج ۔ (ھ) معلم الحجاج کتابیں منگاکر اپنے پاس رکھ لیں اور ان کا مطالعہ کیا کریںاللہ پاک آپ کو اور شوہر کو حج مقبول مبرور عطاء فرمائے بچوں کو حافظ قاری عالم باعمل بنائے سب کو دنیا و آخرت کی سعادت سے مالا مال فرمائے شرور و فتن سے محفوظ رکھے

The post ”ڈپریشن ، غم اور ناامیدی سے نکلنے کا وظیفہ appeared first on Ilmi Spot.

پودینے کے پاؤڈر کے انمول فوائد – جانیے اس کے فوائد اس آرٹیکل میں
پودینہ بھی اﷲ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- پودینہ ہمارے لیے اندرونی اور بیرونی حفاظت کے لیے بہترین ٹانک کا کام کرتا ہے- اس کی مخصوص خوشبو ہمارے دل و دماغ کو متحرک رکھتی ہے۔ ہمارا رہن سہن تبدیل ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے کئی نئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں صحت مند زندگی کے لیے ہمیں اپنا طرز زندگی بدلنا ہو گا سبزیوں اور پھلوں میں قدرتیاجزاء شامل ہیں جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھتے ہیں-

آج کا موضوع بھی ایک اہم سبزی پودینہ سے متعلق ہے جسے ہم بڑے شوق سے استعمال میں لاتے ہیں لیکن ہم اس کے فوائد سے بالکل واقف نہیں ہیں۔ پودینہ کا زیادہ تر استعمال تازہ پتوں کی صورت میں کیا جاتا ہے یا پھر اس کا رس نکال کر استعمال میں لایا جاتا ہے حکیم لوگ اس کا استعمال اپنی ادویات میں بھی کرتے ہیں اس کا ست نکال کر اسے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے- لہٰذا پودینہ کو کسی طرح بھی استعمال میں لائیں اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی۔ پودینہ کو دھوپ میں سکھا کر اس کے پتوں کو ہاتھ سے مسل کر پاؤڈر کی شکل دے لیں اور اس کو کسی بھی شیشی میں ڈال کر اوپر سے بند کر لیں اور بوقت ضرورت اس کا استعمال کریں- بلکہ ہر کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ لے لیا کریں اس سے کھانا جلد ہضم ہو جائے گایا پھر اس پودینہ کے سفوف کو کھانے کے اوپر چھڑک لیں تو یہ کافی فائدہ مند رہتا ہے-

اس سے معدے کے اندرونی زخم بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں اس کے مزید فوائد دیکھتے ہیں۔ ٭پودینہ کے پتوں کو سکھا کر رکھ لیں اور بد ہضمی کی صورت میں انہیں پانی کے ساتھ لیں بدہضمی دور ہو جائے گی ٭اس کے پتوں کا پاؤڈر اگر کھانوں پر چھڑکا جائے نہ صرف اس کی خوشبو سے کھانے مزیدار ہو جائیں گے بلکہ جلد ہضم بھی ہوں گے ٭اگر پودینے کے پاؤڈر میں لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو جلد نکھر جائے گی ٭پودینے کے پتوں کا سفوف بنا کر دانتوں پر منجن کی طرح لگائیں دانت صاف اور چمکدار ہو جائیں گے اور منہ کی بد بو بھی دور ہو جائے گی ٭پودینے کے پتوں کا سفوف پانی میں ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اس سے بال گرنا بند ہو جائیں گے کیونکہ پودینہ کے پتوںمیں اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتا ہے ٭کھانے کے بعد ایک چمچ پودینے کا سفوف پانی کے ساتھ لینے سے سینے اور معدے کی جلن سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے

٭پودینہ کا سفوف لینے سے وزن میں کمی واقع ہوتی ہے کیونکہ اس کے استعمال سے میٹا بولزم بہتر ہوتے ہیںv ٭بچھو یا کسی بھی کیڑے کے کاٹنے پر اس کا سفوف لگائیں تو درد میں آرام آ جائے گا ٭ گرمیوں کے موسم میں اگر جی متلائے یا الٹی آئے تو ایسی صورت میں پودینے کا پاؤڈر اور الائچی کا پاؤڈر ایک گلاس پانی میں ابال کر لے لیں اس سے افاقہ ہو جائے گا ٭پودینے کا پاؤڈر پیٹ کی گیس اورت بدہضمی میں آرام دیتا ہے ٭پودینہ کا پاؤڈر تھکاوٹ کو دور کرتا ہے

The post پودینے کے پاؤڈر کے انمول فوائد – جانیے اس کے فوائد اس آرٹیکل میں appeared first on Ilmi Spot.

صرف یہ دانے کھا لو۔ جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا
مرچ کا استعمال ہر گھر میں ہو تا ہے کوئی انسان لال مرچ کوئی انسان ہری مرچ تو کوئی انسان کالی مرچ کا استعمال کر تا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں یہ لال مرچ کچھ ہی سال پہلے آئی تھی صدیوں میں ہمارے ملک میں لال مرچ کا استعمال ہوا ہی نہیں ہمارے ملک میں کالی مرچ کا استعمال ہوا ہے یا پھر ہری مرچ کا استعمال ہی ہو تا تھا لیکن جب سے یہ لال مرچ ہمارے گھر میں آئی ہےتب سے اس نے بہت سی بیماریاں ہر انسان کو لگا نا شروع کر دی ہیں

آج میں آپ کو بتانے والا ہوں تو میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ ان معلو ماتی باتوں سے آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہیں۔ ہمارے لیے یہ بات جا ننا بہت ہی ضروری ہے کہ لال مرچ یا ہری مر چ کو ن سی مر چ استعمال کر نی چاہیے کہنے کا میرا مقصد ہے کہ کون سی مرچ ہمیں استعمال کر نی چاہیے کہ ہماری صحت پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہ ہو تو آئیے چلتے ہیں اس معاملے کے بارے میں جاننے کے لیے۔ ہر فرد ہمیشہ صحت مند رہے بات کر یں آج کل کے کھانے پینے کی چیزوں کی تو ان میں لال مرچ کا استعمال ضرور ہو تا ہے اس کے بنا نہ کوئی کھا نا پکتا ہے اور اس کے زیادہ استعمال سے ہمارا پیٹ خراب رہتا ہے پیٹ میں گیس بنتی ہے اور تیزابیت بڑھ جا تی ہے اور تیزاب بڑھنے کیوجہ ہمارا لال مرچ کا استعمال ہے اور آج کل سبھی لوگوں میں پیٹ کی پرابلم ضرور رہتی ہے۔ زیادہ تر لوگ یہی شکایت کر تے ہیں کہ

انہیں پیٹ میں گیس کی پرابلم ہے اور گیس بننے کی وجہ سے ہمیں ہارمونل ان بیلنس کی بیماریاں لگ جا تی ہیں موٹا پا اور بھی کئی بیماریاں جو صرف ہا رمونل ان بیلنس کی وجہ سے ہی ہو تی ہیں اور لال مرچ کھانے سے ہی ہمارے جسم میں ہا ر مونل ان بیلنس ہو جا تا ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ کو تیکھا کھا نا پسند ہے تو پلیز آپ لال مرچ بالکل نہ کھائیں تو اس کی جگہ وہ مرچ کھا ؤ جو صدیوں سے ہمارے ملک میں استعمال ہو رہی ہے وہ مرچ جسے دوائی سمجھا جا تا ہے۔ نہ کہ مرچ کالی مرچ ایک ایسی مرچ ہے جسے اگر ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جا ئے تو کچھ غلط نہ ہوگا یہ ایک ایسی مرچ ہے جسے کھانے کو سپائیسی بنانے کے لیے استعمالکر ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہی یہ ہماری باڈی کو فائدہ بھی کر تی ہیں۔ کالی مرچ کا اگر صحیح سے استعمال کیا جا ئے تو ایسی کئی بیماریاں ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے ہمیں کالی مرچ کا استعمال کر نا چاہیے اور اسے اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے

The post صرف یہ دانے کھا لو۔ جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا appeared first on Ilmi Spot.

صرف یہ دانے کھا لو۔ جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا
مرچ کا استعمال ہر گھر میں ہو تا ہے کوئی انسان لال مرچ کوئی انسان ہری مرچ تو کوئی انسان کالی مرچ کا استعمال کر تا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں یہ لال مرچ کچھ ہی سال پہلے آئی تھی صدیوں میں ہمارے ملک میں لال مرچ کا استعمال ہوا ہی نہیں ہمارے ملک میں کالی مرچ کا استعمال ہوا ہے یا پھر ہری مرچ کا استعمال ہی ہو تا تھا لیکن جب سے یہ لال مرچ ہمارے گھر میں آئی ہےتب سے اس نے بہت سی بیماریاں ہر انسان کو لگا نا شروع کر دی ہیں

آج میں آپ کو بتانے والا ہوں تو میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ ان معلو ماتی باتوں سے آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہیں۔ ہمارے لیے یہ بات جا ننا بہت ہی ضروری ہے کہ لال مرچ یا ہری مر چ کو ن سی مر چ استعمال کر نی چاہیے کہنے کا میرا مقصد ہے کہ کون سی مرچ ہمیں استعمال کر نی چاہیے کہ ہماری صحت پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہ ہو تو آئیے چلتے ہیں اس معاملے کے بارے میں جاننے کے لیے۔ ہر فرد ہمیشہ صحت مند رہے بات کر یں آج کل کے کھانے پینے کی چیزوں کی تو ان میں لال مرچ کا استعمال ضرور ہو تا ہے اس کے بنا نہ کوئی کھا نا پکتا ہے اور اس کے زیادہ استعمال سے ہمارا پیٹ خراب رہتا ہے پیٹ میں گیس بنتی ہے اور تیزابیت بڑھ جا تی ہے اور تیزاب بڑھنے کیوجہ ہمارا لال مرچ کا استعمال ہے اور آج کل سبھی لوگوں میں پیٹ کی پرابلم ضرور رہتی ہے۔ زیادہ تر لوگ یہی شکایت کر تے ہیں کہ

انہیں پیٹ میں گیس کی پرابلم ہے اور گیس بننے کی وجہ سے ہمیں ہارمونل ان بیلنس کی بیماریاں لگ جا تی ہیں موٹا پا اور بھی کئی بیماریاں جو صرف ہا رمونل ان بیلنس کی وجہ سے ہی ہو تی ہیں اور لال مرچ کھانے سے ہی ہمارے جسم میں ہا ر مونل ان بیلنس ہو جا تا ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ کو تیکھا کھا نا پسند ہے تو پلیز آپ لال مرچ بالکل نہ کھائیں تو اس کی جگہ وہ مرچ کھا ؤ جو صدیوں سے ہمارے ملک میں استعمال ہو رہی ہے وہ مرچ جسے دوائی سمجھا جا تا ہے۔ نہ کہ مرچ کالی مرچ ایک ایسی مرچ ہے جسے اگر ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جا ئے تو کچھ غلط نہ ہوگا یہ ایک ایسی مرچ ہے جسے کھانے کو سپائیسی بنانے کے لیے استعمالکر ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہی یہ ہماری باڈی کو فائدہ بھی کر تی ہیں۔ کالی مرچ کا اگر صحیح سے استعمال کیا جا ئے تو ایسی کئی بیماریاں ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے ہمیں کالی مرچ کا استعمال کر نا چاہیے اور اسے اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے

The post صرف یہ دانے کھا لو۔ جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا appeared first on Ilmi Spot.

لہسن کے 3جووں سے 1گھنٹہ ٹائمنگ بنانےکا بڑا ہی قیمتی نسخہ ، ٹوٹل 5روپے لگتے ہیں
مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں . آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں . لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائدہیں ، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیںمباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ڈاکٹر ایچ کے باکرو اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ

جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے. اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے. صرف 2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں. پیاز: قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کیں ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے . جیسے اگر عضو بدن صحیح طرح سے کام نہ کررہا ہو تو پیاز اس کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتی حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے. اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ کھانے کے ساتھ پیاز کھائیں، پیاز کوسلاد کا لازمی حصہ بنالیں. گاجریں: بہت سے دیگر طبعی فوائد کے علاوہ جنسی سٹیمنا بڑھانے کے لئے گاجروں کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے. یہبہت ہی حیران کن بات ہے کہ گاجریں اور انڈے شہوت کو ابھارنے اور ٹائمنگ کو بڑھانے میں بہت مفید ثابت ٹھہرے ہیں.

اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ 150 گرام گاجریں کاٹ لیں. اس میں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈبو کر کھائیں . صرف ایک ماہ روزانہ یہ مرکب کھانے سے آپ کو حیران کن نتائج دے گا. بھنڈیاں: سبزیاں ویسے تو بہت سے غذائی اجزائ سے بھرپور ہوتی ہیں اور انسانی صحت کے حوالے سے بہت ہی مفید ثابت ہوتی ہیں ،وہ لوگ جو مردانہ قوت سے یکسر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈیوں کا استعمال شروع کردیں. طریقہ استعمال یہ ہے کہ بھنڈیوں کی جڑ کا سفوف بنالیں اور اسے دودھ میں ملا کر پئیں . روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے روشناس کرائے گا. مارچوب: یہ ایک سدا بہار بوٹی ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتاہے. خدا نے اس میں مردانہ قوت کا خزانہ بھرا ہوا ہے. اس کا بھی طریقہ استعمال ذیل ہے جو بھنڈیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے.

ادرک: احتلام، جریان اور جنسی طور پر ہونے والی کمزوری کیلئے ادرک سے بڑھ کر کوئی دوسری نعمت نہیں ہوگی. آدھا گلاس ادرک کا جوس لیں اور اس میں ایک ہالف بوائل انڈہ مکس کریں . اس میں ایک چمچ شہد ملا کر محلول بنالیں اور روزانہ اس کا استعمال آپ کو مردانہ کمزوری سے نجات دلاتا ہے. چھوہارے: چھوہارے یعنی خشک کھجوریں آئرن کا گڑھ ہوتے ہیں . یہ غیر معمولی طاقت کا منبع بھی ہوتے ہیں جو شہوت کی طاقت کو بڑھاتے ہیں. اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت بھی مقبول ہے ، نیم گرم دودھ میں چند چوہارے ڈالیں، اس کے علاوہ اس میں بادام اور پستہ دال لیں. اس کے علاوہ چوہارے، بادام اور پستہ کو ملا کر پیس لیں اور روزانہ ایک سے تینچمچ کھائیں. منقہ: کھٹا میٹھا منقہ بھی قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. منقے کی مناسب مقدار لے کر دودھ میں ابال کر اس کا محلول بنالیں اور ایک شیشی میں بند کرلیں. روزانہ 20 گرام کھانے سے کھوئی ہوئی قوت واپس آجائے گی

The post لہسن کے 3جووں سے 1گھنٹہ ٹائمنگ بنانےکا بڑا ہی قیمتی نسخہ ، ٹوٹل 5روپے لگتے ہیں appeared first on Ilmi Spot.

ایک 110 سال جینا ہے تو یہ سبزی ہفتے میں دو دن آج سے ہی کھانا شروع کر دو
سب سے زیادہ کڑوی سبزی کریلے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جنہیں جاننے کے بعد یقیناً جو لوگ کریلے کھانا پسند نہیں کرتے وہ بھی اس کا استعمال شروع دیں گے۔غذائیت کے لحاظ سے کریلوں میں وٹامن اے، ڈی، سی اور بی 6 کے ساتھ ساتھ پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی مقدار پائی جاتی ہے جبکہ کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار صفر ہوتی ہے.۔کریلوں کو کئی طریقوں سے استعمال میں لایا جا سکتا ہے،بطور سبزی پکا کر، سوپ اور سلاد میں شامل کر نے کے ساتھ ساتھ اس کا جوس نکال کر بھی پیا جا سکتا ہے

جو وزن میں کمی اور ذیابطیس کے مریضوں کے لیے ایک اچھا ٹانک کا کردار ادا کرتا ہے۔قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہےکریلوں کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے، اسے پانی میں اُبال کر پیا جا سکتا ہے جس سے مختلف موسمی بیماریوں کے ساتھ ساتھ انفیکشن اور الرجی سے بھی حفاظت ملتی ہے، کریلوں میں وٹامن سی پائے جانے کی وجہ سے یہ اک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے جس سے جسم میں موجود مضرِ صحت اجزاء باآسانی زائل ہو جاتے ہیں۔پھیپڑوں کی بیماریوں سے حفاظت روزانہ کی بنیاد پر اگر کریلوں کو ابال کر، اس کاجوس نکال کر یا کچے کریلے کھائیں جائیں تو پھیپڑوں کی کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے

جن میں سردی لگ جانا، دمہ، کھانسی ، نزلہ زُکام سمیت سانس کی نالی کا انفیکشن اور موسمی بیماریاں شامل ہے۔کیل مہاسوں سے نجات کڑوے ہونے کے باعث کریلوں کا جوس خون کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ایکنی یعنی کیل مہاسے ، بلڈ انفیکشن ، پھو ڑے پھنسی اور جلد کی دوسری بیماریوں کے ساتھ ساتھ خارش کا بھی حل موجود ہے۔کریلوں میں فائیٹو نیوٹرنٹ اور پولی پیپٹائیڈ انزائم پائے جاتے ہیں جن سے خون میں انسولین کی افزائش ہوتی ہے جس کے باعث خون میں شوگر لیول کو متوازن رہنے میں مدد ملتی ہے۔کریلوں میں ہائپوگلیسمک ایجنٹ نامی ایک انزئم بھی پایا جاتا ہے جس سے ذیابطیس ٹائپ 2 میں شوگر لیول متوازن رہتا ہے۔کریلے میں اینٹی آکسیڈنٹ جز پائے جانے کے باعث اس کےجوس کا استعمال کرنے سے جسم سے فاضل مادوں سمیت چربی بھی زائل ہو جاتی ہے۔

روزانہ کے استعمال سے وزن میں واضح کمی آتی ہے۔کریلوں میں بیٹا کیروٹین کی موجودگی آنکھوں کے انفیکشن سے بچاتا ہے اور بینائی تیز کرتا ہے۔جو افراد نظامِ ہاضمہ کو لے کر پریشان رہتے ہیں یا قبض کی شکایت ہے تو کریلے اس مرض سے چھٹکارا پانے میں بہترین مدد فراہم کرتے ہیں ، کریلوں میں فائبر پائے جانے کے باعث نظامِ ہاضم اور میٹا بالزم میں تیزی آتی ہےبہتر طریقے سے کام کرتے ہیں جس سے قبض کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔کریلوں کے روزانہ استعمال سے کولیسٹرول لیول میں کمی آ تی ہے جس کے نتیجے میں خون کی روانی صحت مندانہ طریقے سے جاری رہتی ہے۔کریلوں میں مختلف انزائم پائے جاتے ہیں جن سے شریانوں میں رکاوٹ پیدا کرنے والی چربی اور مضرِ صحت اجزا جسم سے نکل جاتے ہیں ، خون صاف اور دل صحت مند رہتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

The post ایک 110 سال جینا ہے تو یہ سبزی ہفتے میں دو دن آج سے ہی کھانا شروع کر دو appeared first on Ilmi Spot.

چہرے کا رنگ ہاتھوں اور پیروں کے رنگ سے مختلف کیوں؟
چہرے کا رنگ ہاتھوں اور پیروں کے رنگ سے مختلف کیوں؟ ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنانے والے چند آسان گھریلو ٹوٹکے اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے چہرے پر زیادہ توجہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے ہاتھوں اور پیروں کا رنگ چہرے کے رنگ سے نہیں ملتا۔یہ تو واقعی عجیب لگتا ہے جب ہمارے چہرے کا رنگ مختلف اور ہاتھوں پیروںکا رنگ مختلف ہوتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اپنے چہرے کا خیال رکھتے ہیں جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے

لیکن اگر ہم اپنے ہاتھوں اور پیروں کا بھی خیال کریں تو ہم ان کو خوبصورت بنا سکتے ہیں تاکہ ہم اس فرق کو دور کر سکیں۔ ہم کیسے اپنے ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنا سکتے ہیں،یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ آلو میں غذائی اجزا شامل ہوتے ہیں جو جلد کو بلیچ جیسی خصوصیات فراہم کرتے ہیں۔اس کے استعمال سے جلد سے داغ دھبے ختم ہوتے ہیں۔ آپ آلو کو پتلے سلائس میں کاٹ کر اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر رگڑ سکتے ہیں،اس کے علاوہ آلو کا جوس نکال کر آپ اسے اپنی جلد پر لگا سکتے ہیں،اور اس رس کو 15 منٹ تک لگا رہنے دیں اور بہترین نتائج کے لئے آپ یہ عمل روزانہ بھی کرسکتے ہیں۔ شہد نہ صرف ہماری جلد کو صاف کرتا ہےبلکہ یہ ہماری جلد کو نمی بھی فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ لیموں بلیچنگ ایجنٹ کے طور پر کام آتا ہے۔ ان دونوں کا مرکب سے جلد صاف اور گوری ہوتی ہے۔

ایک پیالی میں ایک چمچ شہد لیں،اس میں آدھا ٹکڑا لیموں نچوڑیں۔آپ اس میں دودھ بھی شامل کرسکتے ہیں۔کیونکہ دودھ جلد کو سفید کرنے میں مدد کرتا ہے۔اپنے ہاتھوں اور پیروں پر یہ مرکب لگائیں اور 20 منٹ بعد دھولیں۔ بادام میں غذائی اجزا پائے جاتے ہیں اس میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے جو جلد کو سفید کرنے میں مدد کرتا ہے۔اس کے علاوہ یہ جلد کو جوان بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ رات کو 7 سے 8 بادام پانی میں بھگو دیں،صبح اٹھ کر اس کا چھلکا اتار دیں اور اس میں 2 چائے کے چمچ دودھ،2 چائے کا چمچ بیسن،اور تھوڑے سے لیموں کے قطرے اس میں شامل کریں اور اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں پیروں پر لگا لیں

The post چہرے کا رنگ ہاتھوں اور پیروں کے رنگ سے مختلف کیوں؟ appeared first on Ilmi Spot.

جسمانی کمزوری اور سستی کا خاتمہ 7 دن کے اندر ختم ہوجائے گی صرف یہ کھالو
کیا آپ بھی جسمانی کمزور تھکاوٹ سے پریشان ہیں جسم میں کمزوری کا محسوس ہونا اور بنا کام کیے تھک جانا آجکل بہت عام ہوچکا ہے۔ اگر بروقت اسے ٹھیک نہ کیا جائے تو آگے چل کر بہت سے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔جیسے کے دل کے امراض ، دماغ کند پن ، مسلز اور ہڈیوں کا ڈیمیج ہوجانا ، جسم میں دردوں کا رہنا شروع ہوجانا ، زیادہ تر جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کیوجہ غذا میں نیوٹرنٹس کی کمی یا جسم کو طاقتور بنانے والی ریمڈیزیا غذاؤں کا استعمال نہ کرنا ہوتا ہے

آج آپ کو ایسا زبردست نسخہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے جسم میں جسمانی کمزور ی اور بنا وجہ ہونیوالی تھکاوٹ کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائیگا ۔ جسم میں طاقت آئیگی توانائی آئیگی جسم مضبوط ہوگا اور چستی پھرتی پیدا ہوگی ۔۔یہ اتنا زبردست نسخہ ہے کہ بوڑھے بھی اس نسخہ کو استعمال کرکے بڑھاپے میں جوانی کا مزہ اٹھا سکتے ہیں اس طاقت سے بھرپور نسخے کو تیار کرنے کیلئے بھنے کالے چنے ، گڑاور باداموں کی ضرور ت پڑے گیآپ نے تینوں چیزوں کو ہم وزن لینا ہے سب سے پہلے ایک بلینڈر لیں اور بھنے کالے چنوں اور باداموں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس پاؤڈر تیار کرلیں اس پاؤڈر میں گڑ کو اچھی طرح مکس کرلیں اور کسی صاف جار میںاس کو محفوظ کرکے رکھ لیں اس نسخہ کو آپ نے نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے

ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اس نسخہ کے دوکھانے کے چمچ استعمال کرنے ہیں ۔ چاہیں تو آپ نسخے کو دودھ میں مکس کرکے استعمال کرسکتے ہیں ۔ چاہیں تو بناء مکس کیے دودھ کے ہمراہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ نسخے کا استعمال صبح وشام کسی وقت کیا جاسکتا ہے ۔اگر سونے سے پہلے اس نسخہ کا استعمال کیا جائے زیادہ بہترین نتائج حاصل ہونگے ۔ اس نسخے میں بھنے کالے چنوں کو استعمال کیا گیا ہے ۔ بھنے کالے چنے پروٹین آئرن کیلشیم فاسفورس اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں جسم میں طاقت اور توانائی پیدا کرتے ہیں۔ مسلز اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اس نسخہ میں باداموں کو استعمال کیا گیا ہے ۔بادام دماغی اور اعصابی کمزوری کا خاتمہ کرتے ہیں اور دماغ کو طاقتور بناتے ہیں یہ آپکی آنکھوں کیلئے بھی اہم ہیں ۔باداموں کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد بھی لمبے عرصے تک تازہ رہتی ہے

اور جلد پر جھریاں نمودار نہیں ہوتیں۔ اس نسخے میں گڑ کا استعمال کیا گیا یہ انرجی سے بھرپور ہوتا ہے یہ آپ کے جسم میں طاقت اور توانائی کو بڑھاتا ہے اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے اس لیے آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی کو دور کرتا ہےیہ ہاضمے کے نظام کیلئے بہترین بدہضمی کا خاتمہ کرتا ہے اور کھائے گئے کھانے سے نیوٹریشن حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے اس نسخہ کے استعمال سے جسمانی کمزور ی ،تھکاوٹ اور لاغر پن کا خاتمہ ہوجائیگا ۔حاملہ خواتین اس نسخہ کو استعمال کرکے بہترین نتائج حاصل کرسکتی ہیں

The post جسمانی کمزوری اور سستی کا خاتمہ 7 دن کے اندر ختم ہوجائے گی صرف یہ کھالو appeared first on Ilmi Spot.