اسلامک واقعات Archives - Ilmi Spot

””تین دن میں پہاڑ جیسی حاجت مشکل بھی دور““
یَا بَدِیعَ السَّمَواتِ والارض :اے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والا ۔عدد اس کا چھیاسی ہے جس شخص کو کوئی غم یا مصیبت یا کوئی بھی مشکل پیش آئے وہ ایک ہزار مرتبہ یا بدیع السموات والارض پڑھے، حق تعالیٰ نے چاہا تو کشائش نصیب ہوگی۔ جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے، حق تعالیٰ نے چاہاتو جس کام کا ارادہ ہو، خواب نظر آجائے گا۔جو کوئی نماز عشاء کے بعد یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع بارہ سو مرتبہ بارہ دن پڑھے گا تو جس کام یا مقصد کیلئے پڑھے گا،

حق تعالیٰ نے چاہا تو پورا عمل ختم ہونے سے پہلے حاصل ہو جائے گا۔ کسی غم یا اہم حاجت کیلئے ہزار مرتبہ یا بدیع السموات والارض پڑھے، حق تعالیٰ نے چاہا تو غم رفع اور مقصد پورا ہوگا۔ جو اس اسم کا بکثرت ورد کرے گا، اسے رب تعالیٰ کی طرف سے علم و حکمت عطاء کیا جائے گا اور حق تعالیٰ اس کی زبان سے ان علوم کو جاری فرمائے گا، جن کو وہ پہلے نہ جانتا ہو۔اَلْبَاقِیْ جل جلالہ:ہمیشہ باقی رہنے والا اس کا عدد ایک سو تیرہ ہے ۔ جو شخص اس اسم کو ایک ہزار مرتبہ جمعہ کی رات میں پڑھے گاحق تعالیٰ نے چاہا تو اس کو ہر طرح کے ضرر و نقصان سے محفوظ رکھے گا اور اس کے تمام نیک اعمال مقبول ہوں گے اور اسے غم سے خلاصی نصیب ہوگی۔ جو سورج نکلنے سے پہلے سو بار روز پڑھے گا،حق تعالیٰ نے چاہا تو مرتے دم تک کچھ دکھ نہ پائےگا اور عاقبت میں بخشا جائے گا۔اگر ہفتہ کے دن دشمن کی مغلوبی کی نیت سے مداومت کی شرط پر کسی وقت باوضو بعد دو رکعت نفل کے بعد سو بار پڑھے گا، حق تعالیٰ نے چاہا تو دشمن کے مطیع و فرمانبردار ہوں گے۔

جو ہر فرض نماز کے بعد 113 بار پڑھنے کا معمول بنائے گا، اسے اس کے منصب سے کوئی معزول نہیںکرسکے، خواہ اس کے خلاف جن و انس جمع ہوجائیں۔جو ایک سو بار یا باقی روزانہ پڑھتا رہے گا، حق تعالیٰ نے چاہا تو اس کے اعمال مقبول ہوں گے۔ حضرت جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک اعرابی نے (کہیں سے) آکر اپنے اونٹ کو بٹھایا پھر اُسے ٹانگ سے باندھ کرحضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھنے چلا گیا، جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو اُس نے اپنے اونٹ کے پاس آکر اس کی رسی کو کھولا۔ پھر اُس پر سوار ہو کر دعا کرنے لگا:یا اللہ! تو مجھ پر اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحم فرما اور ہماری رحمت میں کسی اور کو شریک نہ کر۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (یہ سن کر صحابہ سے) فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ

یہ زیادہ گمراہ ہے یا اُس کا اونٹ؟ کیا تم نے سنا نہیں کہ اُس نے کیا کہا؟ اُنہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں (یا رسول اللہ! ہم نے سنا ہے۔)آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اُس اعرابی سے) فرمایا: تُو نے (اللہ تعالیٰ کی رحمت کو)تنگ کر دیا ہے، اللہ تعالیٰ کی رحمت بڑی وسیع ہے، اللہ تعالیٰ نے کل سو رحمتوں کو تخلیق کیا جن میں سے اللہ تعالیٰ نے ایک رحمت (زمین پر) اُتاری، مخلوقات میں سے جن و انس اور بہائم (درندے) اُسی کی وجہ سے باہم شفقت و مہربانی کرتے ہیں جبکہ ننانوے رحمتیں اُس کے پاس ہیں۔ اب تم کیا کہتے ہو کہ یہ زیادہ گمراہ ہے (جسے رحمتِ الٰہی کی وسعت کا علم نہیں) یا اُس کا اونٹ (جو اس کے ماتحت ہے)۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

The post ””تین دن میں پہاڑ جیسی حاجت مشکل بھی دور““ appeared first on Ilmi Spot.

روزانہ پانی کے گلاس پر یاسلام پڑھ لیں
سورۃ رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے اور جب سورۂ رحمن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے.میڈیکل سائنس ہیپاٹائٹس کے امراض سے متعلق مایوسی کا شکار ہوچکی ہےدنیا میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا مریضوںکی رجسٹرڈ تعداد چالیس کروڑ ہے ۔ جبکہ پاکستان میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے.

ایسے میں میڈیکل سائنس کی بے بسی انسانیذہن اور معاشرے کی تباہی کا پیغام دے رہی ہے مگر سورۂ رحمن کے سننے سےیہ مرض چند ہی ایام میںوجود سے ایسے غائب ہوجاتاہے جیسے کبھی اس کا نام و نشان ہی نہ تھا. سورۂ رحمن کے ذریعے لوگوں کی ذہنی‘ جسمانی اور روحانی بیماریوںکا یقینی علاج ہوتا ہے.سورہ رحمن کی قرآن تھراپی کے ذریعے لاعلاج مریضوں کا کامیاب علاج ہوچکا ہے بلکہ بہت سے لوگوں نے بتایا کہ سورۂ رحمن سننے سے ان کی بہت سی پیچیدہ بیماریاں ختم ہوگئیں ہیںسورۂ رحمن قاری عبدالباسط کی آواز میں بغیر ترجمہ پچاس منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے. جب کوئی مکمل طور پر اپنی توجہ سورۂ رحمٰن کی طرف کرکے تلاوت سنتا ہے اور اپنی آنکھیں بند کرتا ہے. تو سورۂ رحمٰن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے ان در ایک حرارت پیدا ہوتی ہے۔ اور جب سورۂ رحمٰن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے

تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے. سورۂ رحمٰن کے ان مشاہدوں کا جب ناروے میں پتہ چلا تو ناروے اوسلوسے پرائم ٹی وی سے یہ پروگرام پوری دنیا میں دکھایا گیا اور سورۂ رحمٰن کے پروگرام کی افادیت نے پوری دنیا کو چونکا دیا ہے.انہوںنے کہا کہ جو لوگ دکھی‘ الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں وہ سورۂ رحمٰن کی تلاوت دن میں تین مرتبہ متواتر سات دن تک سنیں. تمام بیماریوں کا علاج قرآن کی آیات میں موجود ہےاگر ہم ان آیات کو غور سے سنیں. اس کے ذریعے کینسر‘ فالج‘ شوگر‘ ہارٹ اٹیک اور دوسرے بے شمار امراض کا علاج کیا جاچکا ہے. گزشتہ سات آٹھ سال سے پاکستان کے مختلف شہروں پشاور‘لاہو ر‘ ملتان‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد میں ہزاروں مریضوں کا علاج ہوچکا ہے.دنیا کی ہربیماری کاعلاج سورۂ رحمن کی تلاوت سننے سے ممکن ہے اس لیے لوگوںکو چاہیے کہ قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۂ رحمٰن کی بغیر ترجمہ کی کیسٹ لے کر سات دن تک سنیں‘ ان کی بیماری ختم ہوجائے گی۔

The post روزانہ پانی کے گلاس پر یاسلام پڑھ لیں appeared first on Ilmi Spot.

آیات سلام کا وظیفہ، کالا جادو اور ہر بیماری سے محفوظ رکھے
آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ نظر کا لگ جانا حق ہے ۔ اور آپ ﷺ نے گھورنے سے منع فرمایا۔اسی طرح حافظ ابن کثیر سورۃ یوسف کی آیت نمبر 67اور 68میں لکھتے ہیں کہ شہر میں اس کے مختلف دروازوں سے حاضر ہونا ۔ابن کثیرنےمختلف صحابہ کرام ؓ سے روایت کی ہے کہ حضرت یعقوب ؑ نے ایسااس لیے کیا کہ انکے بیٹوں کو نظر بد نہ لگے ۔صحیح بخاری جلد 7میں اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نظر ختم کے حوالے سے آپؐ نے مااوازطین پڑھنے کی تاکید کی ۔صحیح بخاری میں روایت ہے کہ نظر بد حقیقت ہے ۔

حضرت عبداللہ بن عبا س ؓ روایت کے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نظر حق ہے اگر کوئی چیز تقدیر کو کاٹ سکتی ہے تو وہ نظر ہے ۔انسانی تاریخ ایسے ہزاروں واقعات ملتے ہیں جن میں انسانی آنکھ کی تخریبی یا منفی اثرات کا ذکر ملتا ہے ۔ یہ واقعات کچھ داستانوں اورکچھ حقائق پر مبنی ہے ۔ انسانی آنکھ سے خارج ہونیوالی منفی قوت میں یہ اثر ہے کہ وہ کسی کی زندگی میں بہتمشکلات لانے کا سبب بن سکتی ہیں۔ انسانی آنکھ جب منفی قوت خارج ہوتی ہے تواسے نظر بد کہا جاتا ہے ۔نظربد لگانے والا دوسروںکے متعلق بُری سوچ لگتا ہے ۔ ایسا شخص دوسروں کو روحانی اور جسمانی نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے ۔نظر بد کی وجہ ایک خوشحال وکامیاب انسان کی زندگی بدقسمتی ،صحت کے مسائل اور شدید بیماری کا شکار ہوجاتی ہے ۔ کامیابی سے چلنے والا کاروبار بند کرنے کی نوبت ہوجاتی ہے ۔ ایک امیر آدمیغربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔

آئیے آپ کو وہ عمل بتاتے ہیں کہ جس کے کرنے سے آپ نظر بد کا شکار ہیں یا نہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کو کوئی جسمانی بیماری ہے اور آپ اسے نظر بد سمجھتے ہیں اور آپ اس کا علاج جسمانی بیماری کےلحاظ سے کررہے ہیں۔اس عمل کیلئے آپ کو ایک عدد ایک انڈہ چاہیے ہوگا اورساتھ سبز دھنیا خشک کیا ہوا اور آپ نے یہ انڈہ لے کر سات جگہ یہ کلمات لکھنے ہیں ۔وصلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی الہ وصحبہ وسلم تسلیما مدعا کرعا۔اوراس انڈے کو اپنی ہتھیلی پررکھ کر اس کے نیچے دھنیے کی دھونی جلانی ہے ۔ اس دوران آپ نے سورۃ اخلاص پڑھتے رہنا ہے ۔ ۔یہ اگر پورے یقین کے ساتھ پڑھی جائیں تو ان سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کسی روحانی عامل سے علاج کرانا چاہیں تو کرا سکتے ہیں، بس یہ دیکھ لیں کہ وہ کوئی شرکیہ عمل اختیار کرنے والا نہ ہو اور دھوکاباز نہ ہو۔عملیات پر یقین رکھنے کے الفاظ درست نہیں ہیں، کیونکہ اس میں وہ سب کچھ بھی آ جاتا ہے جو انسانوں کی ایجاد ہے۔ البتہاشیا اور کلمات کے خواص اور ان کی تاثیرات کا علم ایک حقیقت ہے۔قرآن مجید میں ہاروت و ماروت کے حوالے سے جس علم کا ذکر کیا گیا ہے ، عام طور پر اسے جادو سمجھا گیا ہے، لیکن مولانا امین احسن مرحوم نے واضح کیا ہے کہ وہ اشیا اور کلمات کے خواص اور ان کی تاثیرات کا علم تھاتھوڑی سی زردی نکال کر مالش کرلیں اس کے بعد نظر بد کا اثر جاتا رہے گا۔ سب سے زیادہ بہتر اورسورۃ الناس اور سورۃ فلق کا اہتمام اور دم کیا جائے اس کے ساتھ دعائیں پڑھنیں کا بھی اہتمام کیا جائے

The post آیات سلام کا وظیفہ، کالا جادو اور ہر بیماری سے محفوظ رکھے appeared first on Ilmi Spot.

تین رات سجدے میں ” یا وھاب”اس طرح پڑھ لو
ہرانسان کی زندگی میں بے شمار خواہشیں ہوتی ہیں۔ بے شمار ان کے مقاصد ہوتے ہیں ۔جن کےلیے وہ کو شش بھی کرتا ہے۔ لوگوں کے پیچھے بھی بھاگتا ہے۔ ہرطرح سے سفارش بھی کرواتا ہے۔ لیکن پھر بھی اس کا کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ کسی بندے کے اوپر اگر قرض ہے تو وہ قرض اتارنے کےلیے سخت سے سخت محنت بھی کرتا ہے۔ اس کے باوجو د وہ قرض ادا نہیں کرسکتا۔ کیونکہ آج کل کے دور میں مہنگائی

جس طرح سے ہے۔ گھر کے جتنے بھی کمانے والے ہوں گے۔ پھر بھی گھر کے اخراجات پورے نہیں ہوتے۔ آپ کو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت پڑجائے۔ گھر میں کوئی بندہ بیمارہے۔ یا کسی بھی وجہ سے اچانک پیسو ں کی ضرورت پڑ جائے۔ تو پھر انسان رشتہ داروں سے مانگتا ہے۔ بہن بھائیوں سے مانگتا ہے ۔دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے۔ تب جاکر وہ مشکل سے نکلتا ہے۔ اس مشکل سے وہ نکل تو جاتا ہے۔ لیکن قرض اس کے اوپر چڑھ جاتا ہے۔ آج آپ کے لیے ایک خاص عمل بتائیں گے جو صرف تین راتوں کاعمل ہے۔ ان تین راتوں میں آپ پورے یقین کے ساتھ ، پورے بھروسے کے ساتھ عمل کرلیں۔ یہ وظیفہ کرلیں۔ اللہ تعالیٰ کے مبارک نام کا وظیفہ جس طریقےسے بتایا جاتا ہے۔ پوری توجہ کےساتھ کرلیں۔ انشاءاللہ! ہمارا پروردگار آپ کی جو دولت کی پریشانی ہوگی۔

وہ تین دن کے اندر ہی حل فرمادےگا۔ جووظیفہ آپ کو بتانے لگے ہیں جن کو پیسوں کی کمی ہے۔ رزق کی کمی ہے۔ معاشی طور پر بہت زیادہ برے حالات ہیں۔ قرض کے بوجھ تلے دب چکے ہیں۔ دھنس چکے ہیں۔ پہاڑ جتنا ان کے اوپر قرض ہے۔ ان سے وہ نکل ہی نہیں سکتے۔ تو یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کےلیے ہے۔ آپ نے اس طرح سے کرنا ہے کہ تین رات عشاء کی نماز اداکرنے کے بعد آپ نے تین دفعہ سجدہ کرلینا ہے۔ سجدہ اس طرح کرنا ہے۔ جس طرح نماز والا سجدہ کرتے ہیں۔ اور تین مرتبہ وہی کچھ پڑھنا ہے جو نماز کےسجدے میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے تین سجدے کرلینے ہیں۔ آپ کا سر ن نگا ہونا چاہیے۔ سر پر کیپ نہیں ہونی چاہیے۔ جو خواتین ہیں ۔ان کے سر پر دوپٹہ ہونا چاہیے۔ تین سجدے کرنےکےبعد ہاتھ بلند کرلینے ہیں ۔ آسمان کی طرف دیکھ لینا ہے۔

اور ہاتھ اس طرح بلند ہونے چاہیں۔ ہاتھوں کاجو رخ ہے وہ اس طرح ہونا چاہیے ۔ منہ قبلہ کی طرف ہونا چاہیے۔ اورآپ اوپر آسمان کو دیکھ رہاہوں۔ آپ نے ایک سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا مبارک نام “یاوھاب” پڑھ لینا ہے۔ ایک دن بھی یہ عمل کرنا ہے۔ آخر گیار ہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے۔ اور آپ کا جو بھی مقصد ہے وہ اپنے ذہن میں رکھ لیناہے۔ دوسرے دن بھی اسی طرح عمل کر لینا ہے۔ تین سجدے کرلینے ہیں۔ ہاتھ بلند کرکے آسمان کیطرف سومرتبہ ” یاوھا ب” پڑھنا ہے۔ پھر تیسرے دن بھی اسی طرح یہ وظیفہ کرلینا ہے۔ تین سجدے کرنے ہیں۔ اس کے بعد ایک سو مرتبہ ” یاوہاب” پڑھ لیناہے۔ یہ ایک ایسا مبارک عمل ہے جتنی بھی آ پکو پیسوں کی ضرورت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تین دن کے اندر ہی عطا فرمادےگا۔ اللہ کےخزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کچھ کرسکتا ہے۔ جتنے بھی آپ کے مشکل حالات ہیں۔ آپ کے خوشحالی میں بدل جائیں گے۔ جتنے بھی آپ کے پیسوں کی ضرورت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطافرمادےگا۔ قرض میں آپ گھر چکے ہیں۔ وہاں سے اللہ تعالیٰ نکال دےگا۔ تین دن یہ عمل کرلیں۔ اس کے بعدضرور بتائیں ۔ اس عمل کے کرنے سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ضرور اضافہ فرمائےگا

The post تین رات سجدے میں ” یا وھاب”اس طرح پڑھ لو appeared first on Ilmi Spot.

حضورنبی کریمﷺ نے فر ما یا :صرف تین جگہ پر جھوٹ بو لنا حلال اور جائز ہے
حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا صرف تین جگہ پر جھوٹ بو لنا جائز اور حلال ہے آدمی اپنی بیوی سے بات کر ے تا کہ اس کو راضی کر لے جنگ میں جھوٹ بو لنا لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بو لنا کسی شخص کے دل میں ایمان اور حسد اکھٹے نہیں رہ سکتے۔ ایمان دار وہ ہے جس سے لوگ اپنے

مال اور جانمحفوظ سمجھیں۔ سادگی ایمان کی علا مت ہے ایسی نعمت کسی کو بھی نہیں ملی جو صبر سے بہتر اور بڑی ہو دو آدمیوں کے درمیان صلح کروا دینا صدقہ ہے افضل جہاد حق بات حاکم کے منہ پر کہنا ہے جو شخص اس بات خوش ہو کہ لوگ اس کی تعظیم کے لیے کھڑے ہوں وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھ لے۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ مو من ایک ہی سوراخ سے دوسری بار نہیں ڈسا جا تا حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا بد ترین شخص وہ ہے۔ جس

کے ڈر سے لوگ اس کی عزت کرنے پر مجبور ہوں حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ انصاف کی ایک گھڑی سالوں کی عبادت سے بہتر ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا جس نے علم کا راستہ اختیار کیا اس نے جنت کا راستہ اختیار کیا ۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا بازار سے اولاد کے لیے جو بھی لاؤ سب سے پہلے بیٹی اور پھربیٹے کو دو۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا جہا لت افلاس کی بد ترین شکل ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا اپنی محنت کی کمائی سے بہتر

کھا نا کسی شخص نے کبھی نہیں کھا یا حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا خاموشی بہت بڑی حکمت ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا میا نہ روی اختیار کرنے والا کسی کا محتاج نہیں ہو تا۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یارونا دل کو روشن کر تا ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا زبان سے اچھی بات کے سوا کچھ نہ کہو۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ بدلہ نہیں لیتا۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ اپنی کمائی پاک رکھو تمہاری دعا قبول ہو گی۔

فصاحت وبلاغت کے پیکر اور بے مثال ادیب عرب حضرت محمدمصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے جوامع الکلم سے نوازا گیا ہے۔ (صحیح بخاری) جس کا حاصل یہ ہے کہ آپ ﷺچھوٹی سی عبارت میں بڑے وسیع معانی کو بیان کرنے کی قدرت رکھتے تھے۔ آپﷺ کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک اہم ترین خصوصیت یہ بھی ہے۔ کہ جس وقت آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی اور آپ سے پڑھنے کے لئے کہا گیاتو آپﷺ نے مَا اَنَا بِقَارِئکہہ کر معذرت چاہی، لیکن

اللہ تعالیٰ کی جانب سے ایسی خاص الخاص تربیت ہوئی کہ آپﷺ کے قول وعمل کو رہتی دنیا تک اسوہ بنادیا گیا۔آپﷺ کے اقوال زریں سے مستفید ہونے والے حضرات بڑے بڑے ادیب وفصیح وبلیغ بن کر دنیا میں چمکے۔ آپ کی زبان مبارک سے نکلے بعض جملے رہتی دنیا تک عربی زبان کے محاورے بن گئے۔ آپﷺ کے وعظ ونصیحت، خطبے، دعا اور رسائل سے عربی زبان کو الفاظ کے نئے ذخیرہ کے ساتھ ایک منفرد اسلوب بھی ملا۔

The post حضورنبی کریمﷺ نے فر ما یا :صرف تین جگہ پر جھوٹ بو لنا حلال اور جائز ہے appeared first on Ilmi Spot.

نیک عورت کی پہچان کیاہے،حضرت علی ؓ کافرمان سُن لیں!
معاشرے میں عورت کا فطری مقام اسکا گھر ہے ۔ جہاں وہ چھوٹی سی ریاست کی ملکہ ہے اور اپنے شوہر کی وفاق اور اطاعت گزار رفیقہ ہے ۔ ہمارے مذہب نے مرد کو عورت کا محافظ قرار دیا ہے ۔اور یہ ہمارا ہی مذہب جس نے رشتوں کی پہچان کرائی ہے ۔ آج ہم آپ کو عورت کی کچھ خوبیاں بتانے جارہے ہیں۔ ہم

آپ کو یہ خوبیاں قرآن حدیث کی روشنی میں بتائیں گے اور اس حوالے سے علی ؓ کا فرمان بھی بتائیں گے ۔ کسی نے حضرت علی ؓ سے سوال کیا آپ ؓ نے جواب جو عورت اپنے شوہر سے محبت کرے ۔ اور اگر اس پر ناراض ہو یا غصہ کرے تو اس پر محبت سے کہے میں تو ساری زندگی تمہارے ساتھ گزاروں گے ۔ اور اپنے گھر کی بُرائی کسی سے نہ کرے ۔ ایسی خوبیوں کی مالک عورت دنیا کی نیک ترین عورت ہےاور قیامت میں بھی اللہ تعالیٰ اسے بہت سی

نعمتوں سے نوازے گا۔ مثالی اور نیک بیوی کی چند خوبیاں بیان کرتے ہیں ہمارے بہنیں یہ بات رکھیں جب بھی نیک عورت کی خوبیوں کی بات ہوگی تو شوہر کی فرمانبرداری سر فہرست ہوگی ۔ نیک عورتیں وہ ہیں جو فرمانبردار ہیں ۔ جو خاوند کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت میں اپنے مال وآبرو کی حفاظت کرنے والی ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا وہ عورت جب شوہر اسے دیکھے تو وہ خوش کردے اور شوہر حکم دے تو اس کی اطاعت کرے اور شوہر کی عدم موجودگی

میں نہ پسندیدہ کام نہ کرے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔ نماز عباد ت کی نہایت اعلیٰ قسم اور سجدہ اس کی چوٹی ہے ۔ آپﷺ نے فرمایا اگر میں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا توبیوی کو اپنے شوہر کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا ۔اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمدﷺ کی جان ہے عورت اپنے رب کا حق ادا نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے شوہر کا حق ادا نہ کرے ۔ صحیح حدیث میں ہے کہ جس شوہر کو عورت سے تکلیف پہنچتی ہے

۔نیک عورت کی دوسری بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ ستر وحجاب کی مکمل پابندی کرنے والی ہو ۔ پردہ میں مسلمان عورت کی ناموس کی حفاظت ہے ۔اسلام نے عورت انتہائی بیش قیمت متاع قرار دیا ہے اسی لیے اس کی حفاظت اور سیانت کا خصوصی اہتمام کیا ہے ۔ زمانہ جاہلیت میں پردہ کا کوئی رواج نہیں تھا۔ پردہ صرف اور صرف اسلامی حکم ہے ۔ شوہر کی اطاعت کتنی اہم ہے قرآن وحدیث میں اس کی تاکید اس طرح آئی کہ جو کام کرو اس میں شوہر کی اطاعت

شامل کرو۔آپﷺ فرماتے ہیں کوئی عور ت اپنے شوہر کی موجودگی اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ بھی نہ رکھے ۔اسی طرح عورت کیلئے حکم کہ شوہر کی اجازت کے بغیر کسی کو گھر میں داخل نہ ہونے دے ۔ آپﷺ کا ارشاد جب بھی کوئی مرد کسی اجنبی عورت کیساتھ خلوت میں ہوتا ہے تو ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ نیک عورتوں کی خوبی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نہ نکلے ۔ جو عورت خوشبو استعمال کرے اسے مسجد

میں نہیں آنا چاہیے ۔ ایک اور صفت جو احادیث میں بتائی گئی ہے ۔ خاوند کے مال ایسا تصرف نہ کرے جو خاوند کو ناپسند ہو ۔ وہ فضول خرچی اور اسی طرح غیر ضروری چیزوں سے پیسے خرچ کرنے سے اجتناب کرے ۔ ہر وقت مرد کی آمدنی کو سامنے رکھے اور اسی دائرے میں رہ کر سب کچھ خرچ کرے اور صدقہ خیرات بھی اسی دائرے میں رہ کر کرے۔اس کی اجازت کے بغیر اس طرح طاقت سے زیادہ صدقہ وخیرات نہ کرے جس سے گھریلو بجٹ متاثر ہو یا

خاوند کیلئے مشکلات کا باعث ہے ۔ جنتی عور ت کے بارے میں آپﷺ کا ارشاد ہے پانچ وقت کی نماز پڑھے ایک وقت کا روزہ رکھے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور شوہر کی اطاعت کرے ایسی عورت سے کہا جائیگا جنت کے جس دروازے سے چاہو داخل ہوجاؤ۔

The post نیک عورت کی پہچان کیاہے،حضرت علی ؓ کافرمان سُن لیں! appeared first on Ilmi Spot.

صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ چھوٹی سی تسبیح پڑھ لیں انشاءاللہ سارےدن کی مصیبتیں ختم ہوجائیں گے
انسان جب صبح گھر سے دفتر یا کاروبار یا پھر کسی اور کام سے باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اسکے ساتھ ہولیتا ہے اور اس کے لئے مصائب اور گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے.روحانی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انسان باوضو ہوکر گھر سے باہر نکلے تو تیسرا کلمہ پڑھنا شروع

کردے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ شریف اور درود خضری پڑھ لے. کم از کم گیارہ بار تو لازمی یہ کلمہ پاک پڑھنا وطیرہ بنا لے ،انسان ڈرائیونگ کرتے یا ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران بھی زیر لب یا دل میں تیسرے کلمہ کا ورد جاری رکھ سکتا ہےیہ عمل ایسا مجرب ہےجو انسان پر مشکلات ٹال دیتااور اسکے لئے آسانیاں پیدا ہوجاتی ہیں.بزرگان دین اس کلمہ کی تسبیح کرتے کرتے معرفت کی منازل طے کرگئے. آج بھی تصوف کی بھی تصوف کی راہ پر

چلنے کی خواہش رکھنے والے اس کلمہ پاک کا ورد کرتے ہیں .جو لوگ براؤیں اور دشمنوں کی خطرناک چالوں سے بچنا چاہتے اور جن کے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا ہوتی ہوں وہ اس کلمہ کی تسبیح اپنا معمول بنا کر رکھیں .انشا ءاللہ رب العظیم حامی و ناصر ہوگا. سورۃ النصر قرآن پاک کی سورت ہے جو تیسویں پارے میں موجود ہے ۔اگر اس کی فضیلت اور برکت جاننے کے بعد آپ اس عمل کو کرنا چاہیں تو اس کی اجازت عام ہے یعنی ہر عام اور خاص شخص یہ عمل

کرسکتا ہے اس کے لئے خصوصی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔اس کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو شخص بھی نماز عشاء کے بعد یعنی عشاء کے فرض اداکرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر اول و آخر گیارہ دفعہ درود شریف پڑھنے کے درمیان میں یعنی پہلے گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے آخر میں دوبارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے درمیان میں اکتالیس مرتبہ سورۃ النصر کا ورد کرلیں انشاء اللہ تعالیٰ ہر قرض سے نجات ملے گی ۔دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جو

شخص ا س سورت النصر کا کثرت سے ورد کرے گا یعنی کہ اس سورت کو روزانہ ایک دفعہ لازمی پڑھے گا وہ انشاء اللہ تعالیٰ محتاجی سے محفوظ رہے گا اسے کسی قسم کی کوئی بھی محتاجی نہیں ہوگیتیسرا فائدہ یہ ہے کہ جو بھی شخص کسی بھی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتا ہے فتح یابی چاہتا ہے تو اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ اکہتر دفعہ اس سورت کا ورد کریں تو انشاء اللہ تعالیٰ ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی منزل حاصل ہوگی ۔سورت النصر تو

سب کو ذبانی یاد ہوگی۔ اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے۔؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے۔ مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں۔،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے۔ جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں۔کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی

ہے۔اسکو رد بلا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں۔ ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی

The post صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ چھوٹی سی تسبیح پڑھ لیں انشاءاللہ سارےدن کی مصیبتیں ختم ہوجائیں گے appeared first on Ilmi Spot.

سیرت رسول ﷺ میں زندگی کے رہنما اصول
لَّقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللّٰہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَن کَانَ یَرْجُو اللّٰہَ وَالْیَوْمَ الْآخِرَ وَذَکَرَ اللَّہَ کَثِیرًا. فی الحقیقت تمہارے لیے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات) میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ (سے ملنے) کی اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہے اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے۔

(الاحزاب: 12) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ اخلاق حسنہ و سیرت طیبہ کے اعتبار سے وہ منور آفتاب ہے، جس کی ہرجھلک میں حسن خلق نظر آتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک میں حضرت عیسیٰؑ کا حلم حضرت موسیٰؑ کا جوش اور حضرت ایوب کا صبر پایا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تبلیغ اسلام کے لئے بستیوں اور بیابانوں میں اللہ کا پیغام پہنچایا، مخالفین کی سنگ زنی وسختیاں سہیں۔ حضرت ابراہیمؑ کی طرح

وطن چھوڑا اور ہجرت کی مگر پھر بھی دنیا انسانیت کو امن و محبت، رحمت اور سلامتی کا پیغام دیا۔ حضرت سلیمانؑ کی طرح اس دنیا میں حکمت کی طرح ڈالی غرض وہ تمام خوبیاں، اوصاف حمیدہ جو پہلے نبیوں میں پائی جاتی تھیں۔ وہ سب بدرجہ کمال حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات میں موجود تھیں۔ حسن یوسف، دم عیسیٰ، ید بیضا داری آنچہ خوباں ہمہ دارد، تو تنہا داری اسلام ایک ابدی مذہب اور سرمدی اصول ہے۔ امن و سلامتی کا ذریعہ اور صلح و

آشتی کا سرچشمہ ہے۔ قبل از اسلام دنیا کے حالات ناگفتہ بہ تھے۔ سینکڑوں خرابیاں اور بے شمار برائیاں سماج میں رائج تھیں توحید کی جگہ شرک خیر کی جگہ شر، امن کی جگہ جنگ اور عدل وانصاف کی جگہ ظلم واستبداد نے لے لی تھی۔ عورت کی معاشرے میں کوئی تکریم نہیں تھی۔ بیٹی کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی اگر جنگ شروع ہوجاتی تووہ جنگ کئی سالوں تک جاری رہتی۔ شراب نوشی، جوئے بازی اور اوہام پرستی ان کے رگ و

ریشے میں سمایا ہوا تھا۔ انسانیت سسک رہی تھی، بلک رہی تھی اور کسی ایسے مسیحا کا انتظار کر رہی تھی جو سارے جہاں کا درد اپنے دل میں سمیٹ سکے ان جاہلانہ رسومات، خود ساختہ مذہبی، سماجی بندشوں، تہذیبی اور اخلاقی تنزلی، فتنہ و فساد، تخریب کاری، خرافات کا خاتمہ کر سکے جو ایسی تحریک چلائے جس سے اوہام پرستی کا خاتمہ ہو جائے جہالت وگمراہی کے اندھیروں، ظلم و جبر کی زنجیر کو توڑ کر غریبوں، بیواوں یتیمو ں اورکمزوروں کے

استحصال کو روکے بالآخر رب ذوالجلال کی رحمت جوش میں آئی۔ ظلم وبربریت کی تاریکی میں ہدایت کا ایسا سورج طلوع ہوا جس کی روشنی سے ہر سو اجالا ہو گیا۔ ولاد ت رسول اکرم ﷺ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی لقب ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا کے کسی معلم سے تعلم نہیں کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم من جانب اللہ متعلم تھے ظاہر ہے جس ہستی کو تعلیم دینے والا خود خالق کائنات، اللہ جل جلالہ ہو اسے کسی اور سے تعلیم حاصل کرنے کی

کیا ضرورت ہوگی آقا کریم کے والد آپ کی ولادت باسعادت سے قبل انتقال فرما گئے تھے اور ماحول و معاشرہ سارا بت پرست تھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ صرف ان تمام آلائشوں سے پاک صاف رہے بلکہ جسمانی ترقی کے ساتھ ساتھ عقل و فہم اور فضل و کمال میں بھی ترقی ہوتی گئی یہاں تک کہ سب نے یکساں و یک زبان ہوکر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صادق و امین کا خطاب دیا۔ مری مشّاطگی کی کیا ضرورت حسنِ معنی کو کہ فطرت خود بخود کرتی

ہے لالہ کی حنا بندی خلوت و عبادت: بچپن میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اماں حلیمہ کی بکریاں بھی چرائیں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کا چالیسواں سال شرع ہوا تو آپ کی ذات اقدس میں ایک نیا انقلاب رونما ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خلوت پسند آئی چنانچہ غارِ حرا میں کئی کئی راتیں عبادت میں گزر جاتیں۔ خلوت میں اللہ کی عبادت کا ذوق اس طرح بڑھ گیا آپ کا بیشتر وقت مناظر قدرت کے مشاہدات و کائنات فطرت کے مطالعہ

میں صرف ہوتا تھا۔ دن رات نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سچے خواب دیکھنے لگے، خواب میں جو دیکھتے ہو بہو وہی ہوجاتا۔ ایک دن آپ غار حرا کے اندر عبادت میں مشغول تھے کہ جبرائیل امین اللہ کی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر تاج نبوت سجانے آگئے۔ آیات مبارکہ کے شان نزول کے بعد اللہ رب العزت نے مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت و تبلیغ حق کے منصب پر مامور فرمایا۔ غیر معمولی سیرت و کردار: آپ کا شباب

مجسم حیاء اور عصمت و وقار کا کامل نمونہ تھا۔ اعلان نبوت سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام حیات مبارکہ بہترین اخلاق و عادات کا خزانہ تھی صداقت ودیانت کم گوئی، ایفائے عہد، خندہ پیشانی، خوش اخلاقی، چھوٹوں سے محبت، بڑوں سے شفقت، صلہ رحمی، غمخواری، غریب پروری، عفو و درگزر، مخلوق خدا کی خیرخواہی الغرض آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ اخلاص حسنہ و محاسنہ افعال کا مجسمہ اور تمام عیوب و نقائص سے پاک

تھی۔ بلا شعبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار انسانیت کا ایک ایسا محیرالعقول اور غیر معمولی کردارہے جو نبی کے علاوہ کسی کا ممکن ہی نہیں۔ آپ ﷺ کا دستورِ تعلیم و معاملہ فہمی: حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا ہر پہلو نرالا اور اْمت کے لیے مینارِ ہدایت ہے، چاہے بچپن کا دور ہو یا جوانی کا اْمت کے لیے اس میں ہدایت موجود ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبچپن سے اجتماعی کاموں میں اتنا لگاؤ اور دلچسپی تھی معاملہ فہمی اور

معاشرے کے اختلافات کو ختم کرنے اور اس میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کی وہ صلاحیتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت میں مو جود تھیں۔ جب بیت اللہ شریف کی تعمیر ہورہی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی قریشِ مکہ کے دوش بدو ش پتھر اٹھا اٹھا کر لاتے رہے جب عمارت میں ہجر اسود نصب کرنے کا وقت آیا تو قبائل میں سخت جھگڑا ہوگیا اس کشمکش میں چار دن گزر گئے نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ تلواریں نیام سے نکل آئیں۔ آپ نے اس

طرح اس جھگڑے کا تصفیہ فرمایا کہ آپ نے ایک چادر بچھا کراس پر حجر اسود رکھا اور تمام سرداروں کو حکم دیا کہ سب اس چادر کو تھام کر مقدس پتھر اٹھائیں سب سردارو ں نے مل کرچادر کو اٹھایا اورجب ہجر اسود اپنے مقام پر پہنچ گیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے حجر اسود کو اس کی جگہ پر نصب کر دیا۔ کسب حلال کی اہمیت کے پیش نظر بچپن میں قریش کی بکریاں چرائیں جو تمام انبیا ء کی سنت بھی ہے اپنی ضروریات پوری

فرماتے اور جب اور بڑے ہوئے تو تجارت جیسا اہم پیشہ اختیار فرمایا اور التاجر الصدوق الامین (امانت دار سچے تاجر) کی صورت میں سامنے آئے۔ صداقت و امانت کے ایسے گرویدہ کہ بچپن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الصادق الامین کے لقب سے یاد کیے جانے لگے اور دوست تو دوست دشمن بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان ا وصاف کا اقرار کرتے تھے چنانچہ قبائلِ قریش نے ایک موقع پر بیک زبان کہا: ہم نے بارہا تجربہ کیا مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ

وسلم کو ہمیشہ سچا پایا۔ یہ سب قدرت کی جانب سے ایک غیبی تربیت تھی کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آگے چل کر نبوت و رسالت کے عظیم مقام پر فائز کرنا تھا اور تمام عالم کے لیے مقتدیٰ بنانا تھا اور امت کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کو بطورِ اْسوہ حسنہ پیش کرنا تھا۔ وحی الہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچانے کے لیے جبریلِ امین علیہ السلام کا انتخاب ہوا جن کو ہمیشہ سے انبیاء علیہم السلام اور باری تعالیٰ کے درمیان واسطہ

بننے کا شرف حاصل تھا اور جن کی شرافت، قوت، عظمت، بلند منزلت اور امانت کی خود اللہ نے گواہی دی ہے۔ بے شک یہ (قرآن) ایک معزز فرشتے کا لایا ہوا کلام ہے جو بڑی قوت والا صاحبِ عرش کے نزدیک ذی مرتبہ ہے، وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے اور وہ امانت دار ہے۔

The post سیرت رسول ﷺ میں زندگی کے رہنما اصول appeared first on Ilmi Spot.

اللہ کے 2 ایسے نام جورات کو پڑھو تو ہر مشکل ختم ،ہر حاجت پوری ہو تی ہے
انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی

رہنمائی فرمائی۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میں کوئی ایسا مرض نہیں اتارا جس کا علاج نہ اس کے ساتھ پیدا فرمایا ہو سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی گئی ہے۔ ہماری روز مرہ میں اتار چڑھائو معمول کا حصہ ہیں۔ معاشی پریشانیاں بھی دراصل اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کو آزمانے کا سبب ہیں تاکہ بندہ اللہ کی ہر حالت میں شکر گزاری کا عادی ہو اور اچھے اور برے دونوں حالات کو رب کی طرف سے سمجھ کر شکر ادا کرے۔ اللہ تعالیٰ

کے 99اسم مبارک ہیں ۔ ہر اسم مبارک اپنے اندر الگ تاثیر کا حامل ہے۔اسلم مبارکہ کے وظائف جہاں روحانی معاملات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں وہیں دنیاوی مشکلات سے بھی چھٹکارا دلانے کا باعث ہیں۔ گھریلو اور کاروباری زندگی میں اتار چڑھائو آنے کی صورت میں نماز عشا کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ تین سو تین بار ’’یا مجیب یا وہاب‘‘پڑھیں اور بعد از تسبیح اسم مبارکہ اللہ سے نہایت خلوص اور درمندانہ انداز میں اپنی مشکلات دور اور حاجات

پوری فرمانے کی دعا کریں انشااللہ آپ کی دعا اللہ تعالیٰ کےہاں مقبول ٹھہرے گی۔ نوٹ: وظیفے کیلئے ہی صرف نماز نہ پڑھیں بلکہ پنج گانہ نماز کو اپنی عادت بنائیں۔ حضرت علیؓ کا قول مبارک ہے کہ جب میری خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنے رب سے گفتگو کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ میرا رب مجھ سے گفتگو فرمائے تو میں تب بھی نماز پڑھتا ہوں ـ

The post اللہ کے 2 ایسے نام جورات کو پڑھو تو ہر مشکل ختم ،ہر حاجت پوری ہو تی ہے appeared first on Ilmi Spot.

میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴) ترجمہ: کنزالعرفان اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔ تفسیر: ‎صراط الجنان {وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔} مفسرین نے سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر بلندہونے کی مختلف تَوجیہات بیان کی ہیں۔ (1)…حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ

تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا مخلوق پر لازم کر دیا ہے حتّٰی کہ کسی کا اللّٰہ تعالیٰ پر ایمان لانا،اس کی وحدانیّت کا اقرار کرنا اوراس کی عبادت کرنا اس وقت تک مقبول نہیں جب تک وہ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ پر ایمان نہ لے آئے اور ان کی اطاعت نہ کرنے لگے۔ اللّٰہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’ مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ ‘‘(النساء:۸۰)

ترجمۂکنزُالعِرفان: جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے اللّٰہ کا حکم مانا۔ اور ارشاد فرمایا: ’’فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَ یُسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا ‘‘(النساء:۶۵) ترجمۂکنزُالعِرفان: تو اے حبیب!تمہارے رب کی قسم،یہ لوگ مسلمان نہ ہوں گے جب تک اپنے آپس کے جھگڑے میں تمہیں حاکم نہ بنالیں پھر جو کچھ تم حکم فرما دو اپنے دلوں میں اس سے کوئی رکاوٹ نہ پائیں اوراچھی طرح دل سے مان لیں۔ حضرت عبد

اللّٰہ بن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں کہ اگر کوئی اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرے ،ہر بات میں اس کی تصدیق کرے اورسرورِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی رسالت کی گواہی نہ دے تو یہ سب بے کار ہے اور وہ کافر ہی رہے گا۔ (2)…حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کا ذکر کیا جاتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے اذان میں ،اقامت میں ،نماز میں ،تشہد میں ،خطبے میں اور

کثیر مقامات پر اپنے ذکر کے ساتھ آپ کا ذکر کیا ہے۔ حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام سے اس آیت کے بارے میں دریافت فرمایا تو اُنہوں نے عرض کی:اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ جب میرا ذکر کیا جائے تو میرے ساتھ آپ کا بھی ذکر کیا جائے۔ اورحضرت قتادہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کا ذکر دنیا و آخرت میں

بلند کیا، ہر خطیب اورہر تشہد پڑھنے والا ’’اَشْھَدُ اَنْ لَّا ٓاِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہ ‘‘ کے ساتھ ’’ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہ ‘‘ پکارتا ہے۔ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے نام کی طرف ان کے نام کی نسبت کی ہے اور نبوت و رسالت کے وصف کے ساتھ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کا ذکر کیا جبکہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے علاوہ دیگر انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذکر ان کے اَسماء کے ساتھ کیا ہے۔ سرکارِ دو عالَم

صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام سے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ پر ایمان لانے کا عہد لیا۔( تاویلات اہل السنہ، الشرح، تحت الآیۃ: ۴، ۵ / ۴۸۲، تفسیر بغوی، الشرح، تحت الآیۃ: ۴، ۴ / ۴۶۹، ملتقطاً) اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت سے متعلق فرماتے ہیں :یعنی ارشاد ہوتا ہے اے محبوب ہمارے !ہم نے تمہارے لئے تمہارا ذکر بلند کیا کہ جہاں ہماری یا دہوگی

تمہارا بھی چرچاہوگا اور ایمان بے تمہاری یاد کے ہرگز پورا نہ ہوگا،آسمانوں کے طبقے اورزمینوں کے پردے تمہارے نامِ نامی سے گونجیں گے ، مؤذن اذانوں اور خطیب خطبوں اورذاکرین اپنی مجالس اور واعظین اپنے مَنابر پر ہمارے ذکر کے ساتھ تمہاری یا د کریں گے ۔ اشجار واَحجار، آہُو وسوسمار(یعنی ہرن اور گوہ)ودیگر جاندار واطفالِ شیرخوار ومعبودانِ کفار جس طرح ہماری توحید بتائیں گے ویسا ہی بہ زبان فصیح وبیان صحیح تمہارامنشورِ رسالت پڑھ کر

سنائیں گے ، چار اَکنافِ عالَم میں لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ کا غلغلہ ہوگا، جز (سوائے)اشقیائے ازل ہر ذرہ کلمۂ شہادت پڑھتا ہوگا، مسبحانِ ملاء اعلیٰ کو ادھر اپنی تسبیح وتقدیس میں مصروف کروں گا اُدھر تمہارے محمود، درودِ مسعود کا حکم دوں گا ۔عرش وکرسی، ہفت اوراقِ سدرہ ، قصورِجناں ، جہاں پر اللّٰہ لکھوں گا، مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ بھی تحریر فرماؤں گا ، اپنے پیغمبروں اور اولُوا الْعزم رسولوں کو ارشاد کروں گا کہ ہر وقت تمہار ادم بھریں اورتمہاری یاد سے

اپنی آنکھوں کو روشنی اورجگر کو ٹھنڈک اورقلب کو تسکین اور بزم کو تزئین دیں ۔ جو کتاب نازل کروں گا اس میں تمہاری مدح وستائش اورجمالِ صورت وکمالِ سیرت ایسی تشریح وتوضیح سے بیان کروں گا کہ سننے والوں کے دل بے اختیار تمہاری طرف جھک جائیں اورنادیدہ تمہارے عشق کی شمع ان کے کانوں ، سینوں میں بھڑک اٹھے گی ۔ ایک عالَم اگر تمہارادشمن ہوکر تمہاری تنقیصِ شان اورمحوِ فضائل میں مشغول ہوتو میں قادرِ مُطلق ہوں ، میرے ساتھ کسی

کا کیا بس چلے گا۔ آخر اسی وعدے کا اثر تھا کہ یہود صدہا برس سے اپنی کتابوں سے ان کا ذکر نکالتے اورچاند پر خاک ڈالتے ہیں تو اہلِ ایمان اس بلند آواز سے ان کی نعت سناتے ہیں کہ سامع اگر انصاف کرے بے ساختہ پکار اٹھے ۔ لاکھوں بے دینوں نے ان کے محوِ فضائل پر کمر باندھی ، مگر مٹانے والے خود مٹ گئے اور ان کی خوبی روز بروز مترقی رہی رفعتِ ذکر ہے تیرا حصّہ دونوں عالَم میں ہے تیرا چرچا مرغِ فردوس پس از حمد ِخدا تیری ہی مدح و ثنا کرتے

ہیں اور فرماتے ہیں : وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ کا ہے سایہ تجھ پر بول بالا ہے ترا ذِکر ہے اُونچا تیرا مِٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا تو گھٹائے سے کسی کے نہ گھٹا ہے نہ گھٹے جب بڑھائے تجھے اللّٰہ تعالیٰ تیرا

The post میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا appeared first on Ilmi Spot.