اسلامک وظائف Archives - Ilmi Spot

رزق میں برکت کے لئے سات دنوں کا وظیفہ
وظیفے کے لئے ضروری ہدایات: پنجگانہ نماز ادا کرنا،ہمیشہ باوضو رہنا،لڑائی جھگڑے سے دوررہنا، اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنا۔ وظیفہ کا طریقہ کار کچھ یوں ہے:روزگار میں اضافے کے لئے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور پھر ایک ہزار مرتبہ یَا وھَّابُ پڑھے۔ یہ عمل سات دن تک کرناہو گا ۔ آٹھویں دن اللہ کریم کے فضل و کرم سے روزگار میں اضافہ ہوگا۔حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے انسان! جب تک تو مجھ سے دعا کرتا اور اُمید رکھتا رہے گا، میں تیرے گناہ بخشتا رہوں گا چاہے تجھ میں کتنے ہی گناہ ہوں مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ اے انسان! اگر تیرے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تو بخشش مانگے تو میں بخش دوں گا مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ اے انسان! اگر تو زمین بھر گناہ بھی لے کر میرے پاس آئے لیکن تو نے شرک نہ کیا ہو تو میں تجھے اس کے برابر بخشش عطا کروں گا۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: دجال کے ساتھ پانی ہو گا اور آگ بھی۔ پس جسے لوگ دیکھیں گے کہ یہ آگ ہے وہ حقیقت میں ٹھنڈا پانی ہو گا اور جسے لوگ ٹھنڈا پانی سمجھیں گے وہ جلانے والی آگ ہوگی۔پس جو کوئی تم میں سے اس کے ہتھے چڑھ جائے تو وہ اُس کی آگ میں چلا جائے کیونکہ وہ میٹھا اور ٹھنڈا پانی ہوگا۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: گذشتہ زمانوں کےکسی آدمی کے پاس ملک الموت اُس کی روح قبض کرنے آیا

تو اس سے پوچھا: کیا تجھے اپنی کوئی نیکی معلوم ہے؟ وہ کہنے لگا کہ میرے علم میں تو کوئی نہیں۔ اس سے کہا گیا، ذرا اور توجہ سے دیکھ۔ وہ کہنے لگا کہ میرے علم تو کوئی چیز نہیں سوائے اس کے کہ میں لوگوں کے ساتھ خرید و فروخت کرتا تھا تو مالدار کو مہلت دے دیا کرتا اور غریب آدمی سے درگزر کرتا رہتا تھا۔ اِس نیک عمل کے سبب اللہ تعالیٰ نے اسے جنت میں داخل کر دیا۔ اُنہوں نے یہ بھی روایت کی ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ایک آدمی کی جب موت قریب آئی اور اُسے زندگی سے مایوسی ہوگئی تو اس نے اپنے اہل و عیال کو وصیت کی:؎جب میں مر جاؤں تو میرے لئے بہت سا ایندھن لے کر اس میں آگ لگا دینا۔ جب وہ میرے گوشت کے ساتھ ہڈیوں کو بھی جلا دے تو انہیں جمع کرکے پیس لینا اور جس روز تیز ہوا چلے اس روز وہ راکھ کسی دریا میں ڈال دینا۔ اس کے خویش و اقارب نے ایسا ہی کیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے تمام اجزا اکٹھے کر کے پوچھا: تو نے ایسا کیوں کیا؟ جواب دیا: تیرے ڈر سے۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت فرما دی۔ حضرت عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے اور وہ آدمی مردے دفنانے کا کام کرتا تھا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

The post رزق میں برکت کے لئے سات دنوں کا وظیفہ appeared first on Ilmi Spot.

بچوں کو ذہین اور عقل مند بنانے کیلئے انتہائی طاقتور وظیفہ ،مزید جانیں اس پوسٹ میں
اس تحریر میں کند ذہنی کا علاج بتایا جارہا ہے ۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے جن کے بچے کند ذہنی کا شکار ہیں جن کے ذہن کمزور ہیں نہ تووہ پڑھائی میں اتنی کارکردگی اچھی دکھاتے ہیں اور نہ ہی وہ کوئی دوسرے کام میں اتنی کارکردگی اچھی دکھاتے ہیں کیونکہ وہ کند ذہنی کا شکار ہیں اگر وہ سبق یاد کرتے ہیں توانہیں سبق بھول جاتا ہے یا کوئی اور دوسرا کام انہیں کہاجائے توتھوڑی دیر بعد وہ بھول جاتے ہیں یعنی وہ ذہن میں کسی بات کو نہیں محفوظ کرتے اور فورا بھلا دیتے ہیں

تو ان بچوں کی کند ذہنی کو ختم کرنے کے لئے آج کا یہ عمل بہت فائدہ مند ہے یہ بہت ہی مؤثر عمل ہے مجرب و اکسیر عمل ہے علماء و صلحاء نے اسے آزماء کر ہم تک پہنچا یا ہے۔ اور ہم نے بھی کئی مرتبہ کئی لوگوں کو بتایا اور فیڈ بیک بہت ہی مثبت رہا جو بچے کند ذہنی کا شکار ہوں ان کے والدین کو چاہئے اگر چھوٹے بچے ہیں تو ان کے والدین یہ عمل کریں سات دن میں اگر مسئلہ حل نہ ہو تو گیارہ دن اگر گیارہ دن میں بھی مسئلہ حل نہ ہو تو پھر اکیس دن تک نہار منہ تازہ روٹی پکا کر اس پر سات مرتبہ شہادت کی انگلی سے یا اللہُ لکھ کر بچے کو اگر کھلائیں گے تو انشاء اللہ بہت اچھا نتیجہ ملے گا اس کا بہت آپ کو فائدہ ہوگایعنی اکیس دن بعد آپ کو خود ہی محسو س ہوجائے گا کہ بچہ کند ذہنی سے ذہانت کی طرف آرہا ہے اس کی کند ذہنی ختم ہورہی ہے۔ اگر آپ بھی اس عمل کو کرنا چاہیں تو آپ کو بھی اس عمل سے بہت فائدہ ہوگا۔ اور اپنے بچوں کو باہر کی غذاؤں سے بچائیے اور صحت مند غذائیں کھلائیں زیادہ سے زیادہ فروٹس کااستعمال کیجئے باہر کی تلی ہوئی چیزوں سے اجتناب کیجئے بچوں کے ساتھ بھلائی یہی ہے کہ

ان کی صحت کا خیال رکھا جائے بجائے اس کے کہ بچہ کی ضد کو پورا کرتے پھریں اور اسے گندی غذائیں مثلا برگر پیزے وغیرہ کھلاتے پھر ے یہ چیزیں ان کی دماغی صحت پر بھی برے اثرات ڈالتی ہیں اور جسمانی صحت کو بھی خراب کرتی ہیں اور معدےکو بے حد خراب کردیتی ہیں اور جب معدہ خراب ہوتا ہے توپھر اچھی غذاؤں سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اس لئے متوازن غذاؤں کا استعمال کیجئے۔ گھی سے اجتناب کیجئے تلی ہوئی چیزیں بچوں کو نہ کھلائیے ۔فروٹس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیجئے بادام اخروٹ کاجو وغیرہ اپنے بچوں کے معمولات میں شامل کیجئے اور انہیں ان چیزوں کا عادی بنائیے۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

The post بچوں کو ذہین اور عقل مند بنانے کیلئے انتہائی طاقتور وظیفہ ،مزید جانیں اس پوسٹ میں appeared first on Ilmi Spot.

رزق اور رحمت کے دروازے کھلوانے والا وظیفہ
;اس تحریر میں رزق اور رحمت کے دروازے کھلوانے والا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے یہ بہت طاقتور وظیفہ ہے اور یہ اللہ کے بابرکت صفاتی نام پر مشتمل ہے اور جس طرح بتایا جائے گا اسی طرح عمل کرنا ہے اور اسی ہی طرح پڑھنا ہے تو انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے آسمانوں سے رزق کے دروازے کھول دے گا ۔رزق دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے۔اسی لئے اس کی بندگی کیجئےاللہ پاک غیب سے آپ کی ضرورتوں کو پورا فرمادیں گے ۔

ہماری تاریخ میں ایک نام حضرت حبیب عجمی ؒ ہے۔کتابوں میں لکھا ہے کہ حضرت حبیب ؒ کا افتتاحی دور کو ئی بہت اچھا نہیں تھااور بعد میں آپ نے حضرت امامِ حسن بصریؒ کے ہاتھوں پر توبہ کی اور توبہ بھی ہمارے جیسی نہیں،سچی توبہ کی انہوں نے اپنے اللہ سے اور یہ بہت امیر ترین شخص تھے لیکن پھر بعد میں فقیری آئی کیوں کہ یہ سارا کام سود کا کرتے تھے تو آپ نے ہر چیز ختم کردی پھینک دیہر چیز اور حضرت حسن بصری ؒ نے اپنی تسبیح عنایت فرمائی اور ساتھ ہی تلقین فرمائی کہ اسم ذات اللہ پڑھنا ہے آپ بیٹھ گئے تسبیح لے کر ایک دن دو دن تین دن لگاتار آپ پڑھتے جارہے ہیں پر آزمائش تھی اللہ کی طرف سے آپ نے تو صبر شکر کیا لیکن آپ کی بیوی وہ آکے آپ سے الجھ پڑی اور کہنے لگی حبیب یہ کیا تسبیح لےکر بیٹھے رہتے ہو ہم سے یہ سوکھی روٹیاں نہیں کھائی جاتیں جاؤ جاکر کوئی محنت مزدوری کرو اور پیسے کما کر لے کر آؤ کہا کہ ہم اپنا گزارا اچھے طریقے سے کر سکیں کیونکہ پہلے اس نے بہت امیری دیکھی تھیاور اب یکدم بہت زیادہ فقیری ہوگئی

تو حضرت تنہا آدمی تھےبیوی سے بحث نہیں کی لوٹا تسبیح مصلیٰ اور قرآن کریم اٹھایا اور جنگل میں چلے گئے کیونکہ صوفی لوگ تو پہلے ہی دعا کرتے ہیں دل میں ہو یا د تیری اور گوشہ تنہائی ہو تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو تو سارا دن حضرت وہاں پر اللہ اللہ اللہ اللہ کی تسبیح کیئے جارہے ہیں سارا دن گزار کر رات پڑی تو وہ گھر کی طرف چل پڑے جب گھر آئے تو دیکھا کہ بیوی ان کی پہلے ہی منتظر کھڑی تھی جب یہ گھر میں آئے تو بیوی نے پہلا سوال کیا حبیب اگر گئے تھے تو مزدوری کی ؟آپ نے فرمایا ہاں مزدوری کی ہےمیں نے پھر بیوی نے سوال کیا اگر مزدوری کی تو پھر مزدوری کدھر ہے تو حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی بیوی کو ٹالا اور کہا کہ سارے ہی مزدور مزدوری مانگ رہے تھے میرا مالک بہت کریم ہے مجھے مزدوری مانگتے ہوئے شرم آگئی اور یہ بات ہے بھی سہی کہ میرے اللہ کی ذات بہت کریم ہے بہت کریم ہےکریم کا لفظی معنی کیا ہے ؟بہت زیادہ کرم کرنے والا بہت زیادہ شفیق تو آپ فرمانے لگے میں نے اپنی بیوی کو ٹالا توو ہ آگے سے کہنے لگی

حبیب جب کل جائیں گے تو جاکر مزدوری لازمی مانگنا تو آپ فرماتے ہیں کہ دوسرا دن آیا تو میں جنگل میں گیااور اسی طرح میں نے تسبیح کرنی شروع کر دی اللہ اللہ اللہ اللہ اس کے بعد آپ فرماتے ہیں کہ رات ہوئی تو میں گھر آگیا تو گھر آتے پھر وہی کل والا سوال؟ میری بیوی کہنے لگے حبیب مزدوری کی ۔فرمایا :ہاں کی ۔پھر وہ کہنے لگی ۔مزدوری کدھر ہے ؟تو آپ فرماتے ہیں میں نے پھر ٹالا کہ سارے ہی مانگ رہے تھے میرا مالک کریم ہی بہت ہے مجھے مانگتے ہوئے شرم آگئی ۔ تو آپ فرماتے ہیں کہ بی بی صاحبہ غصے میں آگئی اور کہنے لگی حبیب اب جب کل جائیں گے آپ تو جاکے مزدوری شروع نہیں کرنی پہلے دودن کی مزدوری لینی ہے اگر تو دے تو ٹھیک ہےورنہ پھرکسی اور کی مزدوری کیجئے گا یہ چیزیں ہم جیسے لوگ نہیں سمجھ سکتے یہ تو وہ سمجھے گاجس نے محنت کی ہو اور جس نے سچے دل سے اللہ کو یاد کیا ہو تو آپ فرمانے لگے کہ میں ساری رات سسکیاں لیتا رہا کہ اس نے کیا کہہ دیا ہے کہ میں کہاں جاؤں گا اس کا در چھوڑ کر ہے کوئی ایسا ستر سے ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا شفیق مہربان کریم رحمان کہاں جاؤں اس کا در چھوڑکر آپ فرمانے لگےکہ ساری رات میں سسکیاں لیتا رہا جب تیسرا دن آیا تو پھر میں اپنے معمول کی طرح جنگل میں چلا گیا

اور پھر اسی طرح جو حکم شیخ تھاسارا دن میں اپنے اللہ کو یاد کرتا رہا آپ فرماتے ہیں جب رات آئی تو میں بڑا پریشان ہوا کہ حبیب دو دن تو ٹال دیاتھا آج کیا کہہ کر ٹالوں گا میں اور پتہ نہیں وہ کیا بولے گی اور کچھ وہ ایسا ہی نہ بول دے جو مجھ سے سنا ہی نہ جائے کہیں بے ادبی نہ کر دے کوئی آپ فرمانے لگے کہ میں نے ارادہ کیا کہ میں باہر ہی بیٹھ جاؤں گا اور ذکر الٰہی کروں گا اور آدھی رات کو گھر کے اندر جاؤں گا جب وہ سوچکی ہوگی رات تو گذاروں کل کی کل دیکھی جائے گیآپ فرمانے لگے پھر میں ذکر الٰہی میں مشغول ہوگیااور جب آدھی رات آئی تو گھر کی طرف چلا جب میں گھر کے دروازے پر پہنچا تو کیا دیکھا رات تو آدھی تھی لیکن گھر سے دھواں اٹھ رہا تھا کچھپکنے کی خوشبو آرہی تھی اور میں حیران ہوا کہ آدھی رات کو فقیر کے گھر چولہا کیسے جلا وہ کہنے لگے پھر دل میں خیال آیا کہ شاید گاؤں میں کسی کو ترس آیا ہو گا اور وہ کچھ دے گیا ہوگا تو اس نے چولہے پر چڑھا دیا ہوگا آپ فرماتے ہیں کہ میں نے جا کر دروزے پر دستک دی تو اس نے دروازہ کھولا آپ کہنے لگے

جب دروازہ کھلا تو میں نے کیا دیکھا وہ بہت خوش تھی اور کپڑے بھی اس نے نئے پہنے ہوئے تھےمیں بڑا حیران ہوا کہ یہ آکے مجھ سے لڑی کیوں نہیں آج اور اس نے نئے کپڑے کہاں سے لئے آپ فرمانے لگے کہ سوال میں خود سے کررہا تھا اور جواب وہ دیتی ہے اور کہنے لگی حبیب آپ کس کی مزدوری کرتے رہے ہیں آپ کا مالک تو واقعتا بہت کریم ہےیا ایھا الانسان ماغرق بربک الکریم وہ کہنے لگی حبیب آپ کا مالک تو واقعی بہت کریم ہے آپ نے فرمایا میںنے پوچھا کیوں کیا ہوا وہ کہنے لگی کہ اندر آکے خود ہی دیکھ لے آپ فرماتے ہیں جب میں اندر داخل ہوا تو میں کیا دیکھتا ہوں جو جو چیزیں درکار تھیں وہ سب کا ڈھیر لگا ہوا تھا سبحان اللہ اور وہ کہنے لگیآپ تو مزدوری کررہے تھے آپ کا مالک اتنا کریم ہے اس نے آپ کو تنگ نہیں کیا اس نے بندے بھیجے تھے یہ سارا کچھ وہ دے کر گئے ہیں تو آپ فرماتے ہیں میں روپڑا آپ فرمانے لگے جب میں رویا تو مجھے روتے دیکھ کر وہ کہنے لگی اے حبیب آپ روئے ناں خالی سامان ہی نہیں بھیجا آپ کے مالک نے بلکہ ساتھ ہی اس کا پیغام بھی آیا ہے آپ فرمانے لگے میں نے پوچھا کیا پیغام آیا ہے تو وہ کہتی ہے پیغام یہ آیا ہے حبیب تو کام میں کمی نہ آنے دینا ہم مزدوری میں کمی نہیں آنے دیں گے ۔سبحان اللہ ہماری بے وفائی پر بھی وہ اتنا پیارکرتے ہیں

اگر ہم باوفا ہوتے تو کیاہوتا۔ہم اللہ تعالیٰ کے نافرمان ہیںسیاہ کار بدکار ہیں یہ اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پھر بھی ہمیں نہیں بھولتا ہمیں رزق دیتا ہے اگر کوئی تنگی تکلیف آجاتی ہے تو پھر بھی صرف ایک اسی اللہ کریم کا در ہے جس پر آپ جب چاہیں جو چاہیں جتنا چاہیں مانگ لیں تو یہ خوبصورت ساواقعہ لکھنے کا مقصدیہ تھا کہ اللہ جو چاہے کر سکتا ہے لیکن یہ ان کے لئے ہے جو آزمائشیں جھیل سکتے ہیں آپ نے یا میں نے ہم نے اللہ کا ورد بھی کرنا ہے اور اپنی روٹی روزی بھی کرنی ہے کمانا بھی ہے۔ اللہ کریم کے اس نام کو ورد کرتےرہے یَاکَریمُ یَا اللہ اور اس کی جتنی زیادہ ہو سکے تسبیحات بڑھاتے جائیے۔انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہوگی ۔روحانی طاقت بہت زیادہ بڑھ جائے گی ۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔روزانہ اس عمل کو کیجئے اور اس کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیجئے۔

The post رزق اور رحمت کے دروازے کھلوانے والا وظیفہ appeared first on Ilmi Spot.

”سورہ فاتحہ کا پاورفل وظیفہ“
تحریر میں قرآن کریم میں نازل کی گئی ایک سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر چار یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین کا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جو بھی اس عمل کو کرلے گا اللہ اس کے ہر مقصد کو پورا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے اللہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہیں ۔یہ وظیفہ سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا ہے۔ جس کو صبح شام میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔

نہایت آسان وظیفہ ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کسی بھی وقت اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں۔ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔سورہ فاتحہ کی 1 آیت کی 1 تسبیح پڑھنے سے کیسے تقدیر بدلتی ہے؟اس تحریر میں قرآن کریم میں نازل کی گئی۔ایک سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر چار یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین کا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جو بھی اس عمل کو کرلے گا اللہ اس کے ہر مقصد کو پورا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہےاللہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہیں ۔ یہ وظیفہ سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا ہے جس کو صبح شام میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے پڑھنے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔نہایت آسان وظیفہ ہے۔

کرنا آپ نے یہ ہے کسی بھی وقت اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں۔ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقامتک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ۔نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔ جب آگے پیچھے عمل کے 110 رحمتیں آگے پیچھے جب آپ لگائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا عمل مقبولیت کے درجے کو پہنچ جاتا ہے تو ہر وظیفہ جو بھی کیا کریں۔اگر اس میں ذکر نہیں بھی کیاجاتا ہے۔درود شریف کا تو درود شریف لازمی پڑھ لیا کریںرحمتوں کی بھر مار ہوجائے گی۔کرنا یہ ہے کہ گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ تعالیٰ کو اعتراف بہت پسند ہے اپنے بندے کا بندہ اپنی عاجزی دکھاتا ہے اور اللہ کو معبود حقیقی مانتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے حاجات کو طلب فرماتا ہے

The post ”سورہ فاتحہ کا پاورفل وظیفہ“ appeared first on Ilmi Spot.

سُبْحَانَ اللهِ، والْحَمْدُ للهِ، ولا إلهَ إلًّا اللهُ، والله أكبرُ، ولا حَولَ ولاَ قُوَّةَ إلاّ بِالله الْعَلِيِّ العَظِيمِ اور کا بہت ہی پاورفل وظیفہ ۔مزید جانیں
;سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو آپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے

آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی۔آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہو آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔ اور انشاء اللہ تین دن کے اندراندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔ آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔

سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیسرے پارے میں ہے ۔ آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے ہو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے

The post سُبْحَانَ اللهِ، والْحَمْدُ للهِ، ولا إلهَ إلًّا اللهُ، والله أكبرُ، ولا حَولَ ولاَ قُوَّةَ إلاّ بِالله الْعَلِيِّ العَظِيمِ اور کا بہت ہی پاورفل وظیفہ ۔مزید جانیں appeared first on Ilmi Spot.

”اس اسم کو پڑھ لو اللہ بہت زرق دے گا“
آج ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں، جمعرات کا بہترین وظیفہ لے کر۔ آپ کی وہ حاجت جو ابھی تک کسی نہ کسی وجہ سے پوری نہیں ہوسکی۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اگلی جمعرات سے پہلے پہلے میرے اللہ کے حکم سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔ وہ آپ کی جائزحاجتیں جو ابھی تک پوری نہ ہوسکیں ۔کسی نہ کسی وجہ سے رہ گئی ہیں اللہ کے حکم سے پوری ہو جائیگی۔ یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہے۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔

آپ اس کو جب چاہے اپنی مرضی سے اور آسانی سے پورا کر سکتے ہیں۔ نہ ہی اس چیز کی قید ہے کہ آپ نے اس کو فلاں نماز کے بعد ہی کرنا ہے۔آپ کسی بھی نمازکے بعد یہ وظیفہ مکمل کر سکتے ہیں با وضو یا بے وضو ،کسی بھی حالت میں آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اس میں کسی قسم کی کوئی قید اور بندش نہیں ہے- یہاں تک کہ عورتیں اپنے خاص دنوں میں بھی اس کو کر سکتی ہیں۔جائز حاجات کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہیں وہ کاروبار کے متعلق بھی ہو سکتی ہیں -اولاد کے متعلق بھی ہو سکتی ہیں- گھر میں خوشحالی کے متعلق بھی ہو سکتی ہیںاور میاں بیوی کے درمیان باہمی محبت کے متعلق بھی ہو سکتی ہیں- اگر آپ کسی پریشانی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کی حاجت ہی تصور ہوتی ہے۔کیونکہ آپ خواہش کرتے ہیں کہ میری فلاں مشکل یا پریشانی دور ہو جاے تو اس سے متعلق یہ نہیں ہے کہ

صرف آپ کو کوئی چیز چاہیے تو وہی حاجت ہے .کسی پریشانی سے نجات حاصل کرنا بھی آپ کی حاجت ہی کہلاتا ہے۔ذکرِ الٰہی انوار کی کنجی ہے، بصیرت کا آغاز ہے اور جمال فطرت کا اقرار ہے۔ یہ حصول علم کا جال ہے۔ یہ تماشہ گاہ ہستی کی جلوہ آرائیوں اور حسن آفرینیوں کا اقرار ہے۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالق ِ آفاق کی جھلک نظر آتی ہے۔ ذکر الٰہی دراصل خالق حقیقی سے رابطے کی ایک شکل ہے۔امام بغوی ؒ (شرح السنہ) میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حضور میں عرض کیا کہ اے میرے رب مجھ کو کوئی کلمہ تعلیم فرما،جس کے ذریعے مَیں ترا ذکر کروں تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے موسیٰلا الہ الا اللہ کہا کرو۔ انہوں نے عرض کیا کہ اے میرے رب! یہی کلمہ تو تیرے سارے ہی بندے کہتے ہیں،مَیں تو وہ کلمہ چاہتا ہوں جو آپ خصوصیت سے مجھے ہی بتائیں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:کہ اے موسی علیہ السلام! اگر ساتوں آسمان اور میرے سوا وہ سب کائنات جس سے زمین کی آبادی ہے

اور ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھی جائیں اورلا الہ الا اللہ دوسرے پلڑے میں،لا الہ الا اللہ کا وزن ان سب سے زیادہ ہو گا“۔ حضور اکرم کی عادات مبارکہ:دوام ذکر الٰہ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آنحضرتﷺ ہر لحظہ اور لمحہ اللہ کی یاد میں مصروف رہتے تھے۔ ابن ماجہ میں لکھا ہے کہ حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی ؓ رات کو آپ کے آستانہ اقدس پر پہرہ دیتے تھے۔وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کی تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتے سنتے میں تھک جاتا تھا اور مجھے نیند آ جاتی تھی۔ بقول علامہ شبلی نعمانی ؒ اور علامہ سید سلیمان ندوی ؒ (سیرت النبی :جلد سوم) صفحہ158):”اُٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، کھاتے پیتے، سوتے، جاگتے، وضو کرتے، نئے کپڑے پہنتے، سوار ہوتے، سفر میں جاتے، واپس آتے، گھر میں داخل ہوتے، مسجد میں قدم رکھتے،غرض ہر حالت میں دل و جان ذکر الٰہی میں مصروف رہتے“۔آپ سواری پر بیٹھے بیٹھے نفل ادا فرماتے۔

سواری کا جانور جدھر چل رہا ہے آپ ادھر ہی چہرہ مبارک نماز کی نیت فرما لیتے۔ اس کی پرواہ نہیں فرماتے تھے کہ قبلہ کی طرف رُخ ِ مبارک ہے یا نہیں۔ آپ میدانِ جنگ میں بھی یاد الٰہی سے غافل نہیں تھے۔ بدر کے غزوہ میں خشوع و خضوع سے دونوں ہاتھ پھیلا کر بارگاہِ ایزدی میں دُعا کر رہے تھے۔ اس بے خودی کے عالم میں ردائے مبارک کندھے سے گر پڑی اور حضور کو خبر تک نہیں۔ حضرت علی ؓ تین بار میدان جنگ میں حاضر ہوتے ہیں اور ہربار یہ دیکھتے ہیں کہ پیشانی مبارک زمین پر ہے۔ دور حاضر کی بے سکونی اور ذکر الٰہی:دورِ حاضر میں بے سکونی کی کیفیت ذکر الٰہی سے بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ اہل مغرب کے ہاں خود کشیاں روحانیت سے فرار کی وجہ سے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں بھی بے سکونی یاد الٰہی سے غفلت کی و جہ سے ہے۔ نت نئی جسمانی اور نفسیاتی بیماریاں یادِ الٰہی سے غفلت کی وجہ سے ہیں۔

بلا شبہ ذکر الٰہی سے غفلت کی وجہ سے ہیں۔ بلاشبہ ذکر الٰہی دلوں کو سکون بخشتا ہے۔ سورہ¿ عنکبوت کی آیت45میں ارشاد ربانی ہے:”اور یقین کرو کہ اللہ کا ذکر ہر چیز سے بزرگ تر ہے“۔اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں” جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اوران کو گھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں (صحیح مسلم)بخاری شریف میں بحوالہ حضرت ابو ہریرہ ؓ درج ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:” اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جس وقت بندہ میرا ذکر کرتا ہے اور میری یاد میں اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں تو اس وقت مَیں اپنے اس بندہ کے ساتھ ہوتا ہوں“۔۔ بقول حافظ ابن القیم (بحوالہ مدارج السالکین) ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ ار دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایاشیئر کریں

The post ”اس اسم کو پڑھ لو اللہ بہت زرق دے گا“ appeared first on Ilmi Spot.

روزی و رزق میں کشادگی کی دعازندگی کے تمام مسئلے حل ہوجائیں گی
آج منگل کے حوالے سے ایک ایسا وظیفہ ہے۔ اس میں اللہ پاک کے ناموں کے وظائف کا ذکر کریں گے جو کہ دو ناموں کا ایک مجموعہ ہے اس کو اسم اعظم بھی کہا جاتا ہے اکابرین کا کہنا ہے کہ منگل کے دن میں جو بھی ان اعمال کو کرلے گا تواللہ کے حکم سے جو بھی اس کی حاجات ہوں گی۔ جو بھی پریشانیاں ہوں گی۔ جو بھی اس کے معاملات ہوں گے ۔اللہ کے حکم سے اس کے معاملا ت میں رہنمائی فرمائیں گے ۔

نبی کریم ﷺنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بھی ان ناموں کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ۔ اور فرمایاکہ : یہ حضور ی کیفیت رکھنے والے اللہ کے نام ہیں۔ ان کو صبح و شام میں ضرور پڑھ لیا کریں۔اکا برین کا کہنا ہے اگر ان اعما ل کو اس طرح سے پڑھ لیا جائے گا تو اس میں بے شمار فوائد ذکر کیے گئے ہیں ۔ وہ آپ کو حاصل ہوں گے۔ منگل کے دن کے حوالے سے ذکر کیا ہے کہ حضوری کیفیت رکھنے والے اور دو اللہ کے نام جو ” یا حی یاقیوم ” ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ منگل کے دن میں کسی بھی وقت میں بیٹھ کر آپ نے ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو “یا حی یا قیو م ”کو پڑھ لینا ہے۔ یا حی یا قیوم سے حوالے فرمایاجاتا ہے۔یہ اسم اعظم بھی ہے۔ جو بھی منگل کے دن ایک جگہ پر بیٹھ کر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے گا۔ اس کے بعد “یا حی یاقیوم ” پڑھے گا۔ اس کی فضیلت کے حوالے سے فرمایاجاتا ہے

اگر وہ بیمار ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء نصیب فرمادے گا۔ بعض شفاء ہوتی ہے کہ انسان کو تھوڑا افاقہ ہوتا ہے۔ لیکن شفاء کامل سے مراد سے اس کو اللہ پاک مکمل شفاء نصیب فرمائیں گے۔آپ نے ایک ہزار مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ لینا ہے۔ چاہیں تو ایک گلا س پانی کا بھر کر رکھ لیں۔ اس پر پھونک مار کر پی لیں ۔ اور سب گھروالوں کو پلا دیں۔ اور بھی زیادہ انشاءاللہ فائدہ حاصل ہوگا۔جو بھی اس کو ایک ہزار مرتبہ اسم مبارک کو پڑھے گا ۔ انشاءاللہ بیمار پڑھ کر کرے گا تو بیمار کو شفاء ہوجائے گا۔خود پیے گا اللہ اسکی عمر دراز فرمادیں گے۔ اور قوت روحانیہ اس میں اللہ تعالیٰ زیادہ فرمادیں گے ۔اگر کسی سخت حاجت کے موقع پر پڑھے گا تو اس کو چاہیے کہ اسی مقررہ وقت میں پڑھ کر اول وآخر درود پاک پڑھنے کے بعد اللہ پا ک سے اپنی حاجت کو طلب کرے ۔ انشاءاللہ !اللہ پاک اس کی حاجت کو پور ا فرمادے گا۔

The post روزی و رزق میں کشادگی کی دعازندگی کے تمام مسئلے حل ہوجائیں گی appeared first on Ilmi Spot.

صرف 7 دن اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ اس طرح پڑھیں یا اللہُ یَاحَلِیمُ ، یَاعَزِیزُ ، یَاکَرِیمُ تمام دنیا کی دولت آپ کے قدموں میں ہوگی
رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے سے قبل آیت الکرسی تین بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرلیں تمام بدن پر پھیر لیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔رات کو سوتے وقت یہ آیت پڑھ کر سوجائیں، اگرچور آبھی جائے تو گھر سے مال چرا کر بھاگ نہ سکے گا۔ تمام راستے اس کے لئے بند ہوجائیں گے۔ وہ آیت یہ ہے۔ قُلِ ادْعُوا اللہَ اَوِادْعُوا الرَّحْمٰنَ اَیًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی وَلَا تَجْہَرْ بِصَلَاتِکَ وَلَاتُخَافِتْ بِہَا وَابْتَغِ بَیْنَ ذٰلِکَ سَبِیْلًا یہ استخارہ بہت مجرب ہے، جو شخص اپنے کام کا انجام معلوم کرنا چاہتا ہے کہ اس کے حق میں یہ کام کرنا بہتر ہے یا نہیں؟

اس کو چاہیے کہ بعد نمازعشاء تازہ وضو کرکے اول تین بار درود شریف پڑھے اس کے بعد دس بار سورۂ فاتحہ پڑھے اسکے بعد گیارہ سو بار سورۂ اخلاص پڑھے۔ آخر میں تین بار درود شریف پڑھے اور پاک بستر پر داہنی کروٹ قبلہ کی طرف منہ کرکے سو جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اپنے کام کا انجام خواب میں دیکھ لے گا۔ اگر خواب کی تعبیر سمجھ میں نہ آئے تو کسی عالم دین سے اس کی تعبیر پوچھ لے۔ایک سفید کپڑا لیں اور اس کو ہلدی میں رنگ کر چالیس فیتے بنالیں اور روزانہ ایک فیتاجلائیں۔ ۔بعد نماز عشاء جلائیں، روزانہ چالیس دن تک مسلسل بلاناغہ جلانا ہے اور اس کمرے میںفیتاجلائیں جس میںسوتے ہیں، انشاء اللہ تعالیٰ آسیب اور جن بھاگ جائے گا۔ بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں۔ کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ہوتا ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بوڑھا اور بیمار بنادیتی ہے۔ لڑکیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے ،

پابندی شرط ہے اگر اسعمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ عمل یہ ہے: لڑکی خود یا اس کی والدہ یا بہن ، بھائی ، والد وغیرہ ہر بدھ کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ یوسف مکمل تلاوت کرے آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر شادی کی دعا کرے۔اسی طرح ہر پیر کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ احزاب کی تلاوت کرے۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھے۔ یہ عمل مسلسل کرے، ناغہ نہکرے اور اس وقت تک کرے جب تک شادی نہ ہوجائے۔ شادی ہوجانے کے بعد چھوڑ دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اچھی اور مناسب جگہ رشتہ ہوجائے گا۔آج کل سفلی، جادو ٹونے عام ہیں، یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کمزور تعلق کے سبب پھیلتا جارہا ہے اور بے شمار لوگ اس کاشکار ہو کر کاروبار، صحت، عزت ، نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ لڑکیوں کے رشتے ٹوٹ گئے یا ہوتے ہی نہیں۔ بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان چلا جارہاہےوہاں سفلی جادو کی کوئی چیز پڑی ہے اس کی جھپیٹ میں آجاتا ہے

اور ناکردہ گناہ کی سزا بھگتنے لگتا ہے۔جادو ، ٹونا، سفلی اور جھپیٹ سے حفاظت کے لئے یہ عمل بہت کامیاب ہے اس کی برکت سے ان سب کرتوتوں سے حفاظت رہتی ہے، وہ عمل یہ ہے۔ اول نماز پنجگانہ باجماعت پڑھیں، عورتیں اپنے گھر میں اذان ہوتے ہی نماز پڑھ لیں،نماز میں ناغہ نہ کریں نہ نماز چھوڑیں۔ ہر فرض کے بعد آیت الکرسی ایک بار، سورۂ فلق(مکمل) ایک بار،سورۂ ناس (مکملسورت) ایک بار پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے تمام بدن پر پھیر لیں اور سینے پر بھی پھونک مار کر دم کرلیں۔رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے سے قبل آیت الکرسی تین بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرلیں۔ تمام بدن پر پھیر لیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔ یَا حَافِظُ یَارَزَّاقُ یَا کَرِیْمُ یَا حَلِیْمُ یَا نَاصِرُ اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ ہر قسمکے سفلی اور جادو ٹونا اور جھپیٹ سے حفاظت رہے گی۔ اگر بلغم کی وجہ سے کھانسی کی شکایت ہو تو لاہوری نمک کی سات ڈلیاں چنے کے برابر لیں اور ہرڈلی پر سات سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں اور نہار منہ ایک ڈلی روزانہ چوس لیا کریں۔انشاء اللہ تعالیٰ سا ت روز میں بلغمی کھانسی سے کلی طور پر نجات مل جائے گی۔

اگر کوئی مشکل مرحلہ پیش آگیا ہو اور اس کیلئے دعا کرنی ہو تو باوضو تین سو تیرہ مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر دعا کرے۔ تو اللہ تعالیٰکے کلام کی برکت سے اس کی دُعا ضرور قبول ہوگی۔اگر دل میں درد رہتا ہو ذرا چلنے پھرنے سے دل زور زور سے دھڑکتا ہو۔ذرا سا بھاری کام کرنے سے سانس پھول جاتا ہو ضعف جگر کی تکلیف ہو معدہ کمزور ہو پھیپھڑے متاثر ہوں ان تمام صورتوں میں یہ روحانی علاج بہت مفید اور کارآمد ہے۔ ہر جمعہ کو جمعہ کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد چینی کی تین پلیٹ سادی بغیر پھول والی لیں اور ہر پلیٹ پر باوضو ایک ایک بار آیۃ الکرسی زعفران کو عرق گلاب میںگھول کر لکھیں۔ اور ایک پلیٹ جمعہ کے دن بعد نماز عصر باوضوپانی میں گھول کر وہ پانی پی لیں۔دوسری پلیٹ پر پیر کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ تیسری پلیٹ جمعرات کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ اس عمل کو مسلسل بلاناغہ تین ہفتے تک کرنے سے انشاء اللہ مریض صحت یاب ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

The post صرف 7 دن اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ اس طرح پڑھیں یا اللہُ یَاحَلِیمُ ، یَاعَزِیزُ ، یَاکَرِیمُ تمام دنیا کی دولت آپ کے قدموں میں ہوگی appeared first on Ilmi Spot.

اولاد کے لیے جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کا وظیفہ ہر دعا قبول ہوتی دیکھو گےیہ عمل کرلو تقدیر بدل جائے گا
آج کا یہ خاص وظیفہ جو جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کے دن کرناہے۔ یہ خاص وظیفہ آپ کی تقدیر بدل دے گا۔ سورت الکوثر کا بہت ہی پاور فل وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرناہے۔ صرف تین دنوں کے اندر اندر آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی۔ جس مقصد کےلیے پڑھوگے ۔ آپ کو وہ مقصدانشاءاللہ تین دنوں کے اند ر اندر پورا ہوجائے گا۔ آپ کا مقصد کوئی بھی ہو ۔ آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو ۔ آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو۔

آپ جس مقصد کے لیے وظیفہ کو پڑھو گا آپ کا مقصد تین دنوں کے اندر پور ا ہوجائےگا۔ آپ نے یہ وظیفہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کےدن کرناہے۔ انشاءاللہ !یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہوجائے گی۔آپ چاہے وظیفہ اولاد کے لیے کررہے ہیں۔ چاہے آپ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کررہےہیں۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی ۔ اس کے لیے کررہے ہیں۔ اس میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اگر آپ بے روزگار ہیں۔ آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا ۔ آپ اس کے لیے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ آپ کے دش من ان سے چھٹکارا پانے کےلیے بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پھر بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کی کوئی بھی حاجت ، کوئی بھی مقصد جو آپ پورا کرناچاہتے ہیں ۔ آپ اس وظیفے کے ذریعے سے اپنامقصد پورا کرسکتے ہیں۔ آپ نے صرف تین دن اس وظیفے کو کرناہے۔ انشاءاللہ ! تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہوجائے گا۔ اس وظیفے کو کرنے سے پہلے درود پاک لازمی پڑھیں۔ آپ نے وظیفہ کیسے کرنا ہے؟

آپ نے “سورت الکو ثر” پڑھنی ہے ۔ سورت الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے یہ آخری سپارے میں ہے۔ آپ نے جمعرات کو وظیفہ شروع کرناہے۔ اور ہفتے کوختم کرنا ہے۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔جمعرات کے دن نما ز فجرکے بعد اول وآخر درود شریف پڑھناہے۔ اور اس کے بعد ایک سو انتیس مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھناہے۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کوکریں۔ پھر اس کے بعد نماز عصر پڑھ کر اس وٖظیفے کو کریں۔ پہلے اول و آخر دروو پاک پڑھیں۔ اس کے بعدا یک سو انتیس مرتبہ سور ت الکو ثر پڑھیں۔ اور اسی آپ نے نماز عشاء کے بعد اسی روٹین سے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔اسی طرح آپ نے تینوں دن وظیفہ کرناہےبالکل اسی طریقے سے کرنا ہے۔ نماز فجر کے بعد، نماز عصر کے بعد اور نماز عشا ء کے بعد۔ جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے ۔ کوئی بھی مقصد ہے

اس کو ذہن میں رکھ اس کو کرناہے۔ وظیفے کرتے ہوئے پورے دھیان کو آپ نے اس وظیفے پر رکھنا ہے ۔ دل میں کوئی بھی شر ط نہیں لے کرآنا۔ آپ نے وظیفہ کرنا ہے ۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی اللہ سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوگی۔ یہ دعا بخت لگانے والی کامیاب دعا ہے ۔ حضرت احمد لاہوری ؒ بہت بڑے اللہ والے گزرے ہیں انکے بیٹے مولانا حبیب جو سعودی عرب میں رہتے تھے وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرما میٹر ہیں ۔یعنی ح رام و حلال ایک پل میں بتادیتے ہیں۔ کسی نے حضرت لاہوری ؒ سے پوچھا کہ حضرت! آپ کی اولاد نیک درویش ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟ فرمایا: حلال کھلایا اور ہرنماز کی التحیات میں ” رب اجعلنی ” کے بعد یہ دعا پڑھی ۔ وہ دعا” ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما” ہے۔ یہ دعا سورت الفرقانکی آیت نمبر چوہتر ہے۔

یہ دعا جس کو یقین کے ساتھ پڑھیں کہ مولا ! اگر میرے بیٹے ، بیٹی یامیرے گھر میں کسی فردپر کوئی آفت آئے۔ یا کوئی پریشانی ، آزمائش آئے ۔ اللہ میری آنکھوں کو ٹھنڈک نہ پہنچی تو مولا ! ایسا فرمادے کہ آنکھوں کو ٹھنڈ ک پہنچادے ۔ کبھی ایسا ہو اکہ ہمیشہ مزدو کو مزدوری پہلے ملتی ہے یا آخر میں ملتی ہے۔ اور التحیات میں یہ آخری لمحہ ہوتا ہے عبادت کا ۔ اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا : اب التحیات میں بیٹھا ہے یوں سلام پھیرے گا۔ اور اس کامجھ سے گفتگو کاجو سلسلہ ہے۔ وہ ختم ہوجائےگا۔ یہ دنیا میں گم ہوجائےگا۔ یا کسی کام میں گم ہوجائےگا۔ چلو اس کو مزدوری دیدو۔ یہ التحیات آخری لمحہ ہے مزدوری پانے کا کتنا بڑا نقظہ ہے۔ التحیات میں دعاؤں کا اہتمام کیا کریں۔ دعا ؤں سے آنکھیں ٹھنڈک ہوتی ہیں۔ یہ دعا سے نسلوں میں صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ اور اللہ غیب کے خزانوں سے صالح اورصلاحیت پیدا کردیتا ہے اورایمان پیدا کردیتا ہے اور نسلوں میں اللہ تعالیٰ ایسی نعمت دیتا ہے کہ نسلیں زندگی کےمسائل میں اٹکتی نہیں ، کھٹکتی نہیں اور دلوں میں کھٹکتی نہیں ۔ کیوں؟ اللہ نے دعا میں وعدہ کیا ہے کہ

میں تمہارے بیوی او راولادوں کو تمہارے لیے ٹھنڈک بناؤں گا۔ ٹھنڈک کس وقت بنے گی؟ جب یہ مسائل نہیں ہوں گے۔ حضرت لاہوری ؒ نے مزید فرمایا : میرے پاس کئی کیس ایسے ہیں۔ میاں بیوی ازدواجی زندگی میں مسائل ہیں ۔ محبت کی کمی ہے ۔ یا ان کی شکایت تھی۔ آپ یہ عمل اولاد کے لیے بھی کریں ۔ التحیات کے بعد یہ جو آیت ہے ” ربنا ھب لنا من ازواجناوذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما” پڑھیں ۔نماز میں معمول بنا لیں۔ نہ صرف آپ کی ازدواجی زندگی کی شکایات دور ہوں گی ۔ تلخیاں محبت میں تبدیل ہوں گی۔ اس دعا میں یہ بھی تاثیر ہے۔ انوکھی تاثیر ہے۔ میرے استاد فرمانے لگے کہ ہر نماز کے بعد اس دعا کااہتمام کرو۔اور کثرت سے پڑھو۔ اور جب پڑھا تو ازدواجی زندگی کی شکایت دور ہوگئی۔ تلخیاں محبت میں تبدیل ہوگئیں

The post اولاد کے لیے جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کا وظیفہ ہر دعا قبول ہوتی دیکھو گےیہ عمل کرلو تقدیر بدل جائے گا appeared first on Ilmi Spot.

سورۃ الکوثر اور پانچ روپے کے سکے کا عمل سوتے وقت دو آیات دم کر کے سکہ سر ہا نے کے نیچے رکھ دیں
یہ عمل جو میں آپ کو دینے لگا ہوں بڑا ظ ا لم بہت سخت یعنی کہ سخت عمل ہے ایسا عمل ہے کہ پڑھنا پڑھا نا آپ نے کچھ نہیں ہے لیکن بہت سخت عمل ہے یہ عمل ہے پانچ روپے کے سکے پر ایک دم آپ کو کر نا پڑے گا دم کی جو ٹائم ہو گا دم جتنے ٹائم میں ہو گا وہ ہو گا پندرہ سیکنڈ کا۔ پندرہ سیکنڈ۔ بہت زبردست عمل ہے اس سے آپ کی قسمت کھل جا ئے گی سو لا کھ مانگو تومیرا رب آپ کو دے گاٹھیک ہے جی پانچ لاکھ مانگو گے پا نچ کروڑ مانگو گے

میرا رب آپ کو دے گا کیونکہ یہ عمل ایسا مجرب ہے ایسا عمل ہے یہ وظیفہ بھی ہے ۔ اور یہ حیلہ بھی ہے یہ پانچ روپے کا سکہ جو ہے اس کو جو عمل بتانے لگا ہوں- یہ آپ کی قسمت کے وارے نیارے کر وائے گا یہ سکہ پانچ روپے کا کیسے قسمت بدلے گا؟ پانچ روپے سے قسمت نہیں بدلے گی قسمت تو آپ کی اللہ نے بدلنی ہے اور جو میں آپ کو وظیفہ بتا ؤں گا جو پڑھنے میں صرف پندرہ سیکنڈ کا ہے اس سے اوپر نہیں ہے اصل مدہ یہ ہے کہ اس وظیفے کے بہت ہی سارے فوائد ہیں اس کے فوائد اگر ہم حاصل کر تے ہیں تو ہم ساری زندگی آرام سے گزار سکتے ہیں۔ یہ بات آپ کے لیے بہت حیران کن ہو گیجو میں آپ کو بتانے لگا ہوں اس بات کو سن کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔ پانچ روپے کا سکہ او ر عمل آپ کا نصیب بدلے کیسے۔ جبمیں آپ کو یہ عمل بتا ؤں گا تو آپ پھر یقین کر یں گے میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اور آپ کہیں گے

کہ واقعی یہ کام تو قسمت کیا بندے کے پوری دنیا بدل دے تو وہ بھی بندہ کہے کم ہے قسمت بدلنا تو بالکل چھوٹی سی بات ہے اس وظیفے کے تناظر میں آپ کو بتاؤں کہ صدقہ و خیرات ہو تی ہے اس کی اسلام میں بڑی بر کت ہے اور ا سکے بارے میں بڑی بڑی کتا بیں اسلام میں بھری پڑی ہیں۔ پانچ روپے کا سکہ آپ لیں اور اس پر آپ نے پڑھنا ہے استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اور یہ استغفار جو میں نے آپ کو بتا یا ہے یہ اور سورۃ الکوثر ایک مر تبہ پڑھنی ہے۔پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ ہاں اول آخر درود شریف لازمی پڑھئیے سکے پر دم کیجئے اور اس کے بعد آپ نے وہ سکہ اپنے سرہانے نیچے رکھ لینا ہے بس یہ عمل آپ نے تقریباً نوے دنکر نا ہے سو دن کر یں گے تو سو لاکھ مانگیں گے تو لاکھ آپ کو اللہ دے گا۔ لیکن عمل نوے دن کا ہے۔

The post سورۃ الکوثر اور پانچ روپے کے سکے کا عمل سوتے وقت دو آیات دم کر کے سکہ سر ہا نے کے نیچے رکھ دیں appeared first on Ilmi Spot.