50GB Free Internet

مشکالات اور غربت کو دور کرنے کی دعا تقدیر کے فیصلے کروانے والا عمل

دعا

ایک ایسا طاقتور عمل جس کو کرنے کی برکت سے ان شاءاللہ ! اللہ پا ک ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کو دور ہمیشہ کیلئے دور فرماتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ خود یہ روزانہ یہ وظیفہ پابندی سے کرتے تھے ۔ ہر مشکل کا فوری حل۔ یعنی نبوی وظیفہ ہے اگر آ پ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو ، دنیاوی یا دینی ہو ، جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو آپ کی اولادکے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو، ملازمتیا کاروبار میں نقصان ہورہاہو، ملازمت نہ مل رہی ہو، امتحانات میں کسی مشکل کا سامنا ہو، کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہوں جس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں

تو آپ اس مختصر اور آسان عمل کو اپنے زندگی کامعمول بنالیجیے۔ان شاءاللہ !اس نبوی عمل کی برکت سے اللہ تعالی اپنا خاص فضل فرمائیں گے۔ بلکہ صرف ایک تسبیح اگر آپ روزانہ پڑھتے رہیں تو آپ کے پاس دنیا ذلیل ہو کر آئے گی ۔ وہ آج کا عمل کیا ہے؟اسی طرح کہا جاتا ہے کہ ایک بزرگ تھے جن کے پاس کچھ طالب علم بھی رہتے تھے۔ جو ان بزرگ سے دین کا علم سیکھتے تھے۔ چنانچہ دن کے مختلف اوقات میں عوام الناس اس نافع وجود سے مستفید ہونے کےلیے آتے تھے اپنی حاجات کےلیے دعائیں کراتے تھے۔ ایک دن وہ بزرگ اپنے طالب علموں کے ساتھ مستند پر بیٹھے تھے ایک شخص آیا اور اس نے درخواستکی اے حضور!میں بہت گنا ہ گار ہوں ۔میں نے اپنی ساری زندگی صرف گناہ کیے۔میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی میرے گناہ معاف کر دے۔ چنانچہ ان بزرگ نے اسے نصیحت کی کہ یہ ایک تسبیح روزانہ کرلیا کرے۔ وہ شخص چلا گیا۔

BISP

اس کے بعد ایک اور شخص آیا اور شکایت کی کہ ایک لمبے عرصے سے ہمارے ہاں بارشیں نہیں ہورہیں ۔ جس سے ہماری فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔ آپ دعا کردیں کہ اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت فرمائے اورہماری فصلیں تباہ ہونے سے بچ جائیں اور ہماری خوراک کا بند وبست ہوجائے۔ آپ نے اس شخص کو بھی وہی وظیفہ کرنے کی تلقین کی۔ ابھی کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ تیسر ا شخص آیا تو اس نے دعا کےلیے درخواست کی اور کہا کہ میں بہت غریب انسان ہوں۔میرے لیے دعا کریں۔ کہ اللہ پاک میرے رزق میں فروانی عطاکرے ۔ اور میری تمام مالی مشکلات کو آسانکرے۔ ان بزرگ نے پھر وہی کہا کہ جو پہلے دولوگوں کو کہا تھا۔ یہ سب ماجرہ بزرگ کے طلبہ بھی دیکھ رہے تھے اورحیران تھے کہ اتنے سوالی آئے اور انہوں نے اپنی اپنی مشکلات کا ذکر کیا لیکن ہر بار ان بزرگ نے سب کو ایک ہی جواب دیا کہ کثرت سے استغفار پڑھو۔ تو اللہ تمہاری مشکل حل کردے گا۔

چنانچہ ان میں سے ایک طالب علم نے ان بزرگ سے اس بارے میں پوچھ لیا یہ کیا ماجرا ہے ۔کہ ہر سوال کرنے پر آپ نے ایک ہی جواب دیا ۔ کہ کثرت سے استغفار کیا کرو۔ تواس پر بزرگ نے فرمایاکہ میں نے اپنی طرف سے کوئی بات نہیں بتائی۔ بلکہ جو اللہ کی پاک کتاب یعنی قرآن کریم نے فرمایا ہے اسی کا ذکر کیا ہے۔ اب استغفار کونسا کریں۔ جو بھی استغفار آپ کو یا د ہو۔ “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ” پڑھ لیں۔یا پھر استغفر اللہ پڑھ لیں۔ کوئی بھی استغفار اگر آپ کو آتا ہے تو آپ اس کاور د کر لیا کریں۔ پھر دیکھیں کہ اللہ پا ک آپ پر آنے والی تمام مصیبتیں ، مشکلات، مالی ،رزق کی تنگیاں کیسے آسانیوں میں بدل دیتاہے۔

Leave a Comment

Ad Open