50GB Free Internet

ہاتھ اور پیروں کا ٹھنڈ یا سن رہنا کس مرض کی علامت ہے ؟اور اسکا علاج

ہاتھ

اس تحریر میں آسٹریو پراسیس پر بحث کریں گے ۔اکثر لوگوں کو یہ لفظ پتہ ہے کہ آسٹریو پراسیس ایک لفظ موجود ہے ۔ لیکن اکثرلوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ آسٹریو پراسیس ہوتا کیا ہے جو میں کنسیپٹ ہے لوگوں میں وہ یہ ہے کہ یہ ہڈیوں کی کمی ہے یا وٹامن ڈی کی کمی ہے حالانکہ ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے آسٹریو پروسیس ایک بیماری ہے یہ کیلشیم کی کمی نہیں ہے کہ آپ کیلشیم لیناشروع کر دیں تو یہ ٹھیک ہوجائے گا ایسی بات نہیں ہے یہ آپ کے خون کا ٹیسٹ لے کر ڈائیگنوز نہیں ہوتا اس لئے جب بھی کوئی ڈاکٹر یا کوئی بندہ یہ کہتا ہے کہ

آپ کو آسٹریوپراسیس ہے تو اس سے آپ یہ ڈسکس کیاکریں کہ یہ بیماری ہے کیا۔ یہ صرف آسٹریوں پراسیس کے بارے میں نہیں جنرلی کوئی ڈاکٹر آپ کو کہتا ہے کہ آپ کو یہ بیماری ہے تو آپ ان سے پوچھا کریں کہ یہ بیماری ہے کیا اس کی کیا علامات ہیں اس کے اسباب کیا ہیں اور اس کے علاج کس کس طریقے سے ہوتے ہیں اور اس کے پرہیز کیا ہیں اس لئے ان سے یہ سولات جانا کریں ۔آسٹریو پراسیس ہوتا کیا ہے؟یہ ہے جیسے آپ عام الفاظ میں کہہ لیں کہ ہڈیوں کا دیمک ہے ۔کچھ لوگوں نے اکثر لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ لکڑی کوجب دیمک لگتا ہے اگر آپ نے غور سے کبھی دیکھا ہوتو لکڑی باہر سے بالکل ٹھیک نظر آتی ہے ویسی کیویسی نظر آتی ہے۔ لیکن جو نہی آپ تھوڑا سا ہاتھ اس پر مارتے ہیں تو لکڑی ٹوٹ جاتی ہے

BISP

اور پھر آپ اندر سے دیکھتے ہیں تو اندر سے ساری لکڑی خالی ہوئی ہوتی ہے اور چھوٹے چھوٹے کیڑے نظر آرہے ہوتے ہیں وہ دیمک ہوتی ہے تو دیمک کرتی کیا ہے کہ وہ لکڑی کو اندر اندر سے ہی کھاجاتی ہے باہر سے نہیں کھاتی اندر اندر سے کھا کے کھوکھلا کردیتی ہے تو یہ آسٹریو پراسیس اس کو ہم ہڈیوں کا دیمک اس لئے کہتے ہیں کہ یہ آسٹریو کلاس سیلز اور آسٹریو بلاسٹ سیلز ہوتے ہیں آسٹریو بلاسٹ جو بناتے ہیں بون کو اور آسٹریو کلاس بون کو ایبزارب کرتے ہیں اور نئی بون بنتی ہے باڈی نے اس میکانیزم کو کنٹرول کیا ہوا ہے کہ جنتی کنزیوم ہوتی ہے اتنی ہی بنتی ہے بون سٹرونگ رہتی ہے اور بیلنس رہتا ہے تو آسٹریو پروسیس میں آسٹریوکلاس سیلز کی ایکٹیویٹی زیادہ ہوجاتی ہے۔ تو یہآسٹریو کلاس سیلز بون کو کھانا شروع کردیتے ہیں اور آسٹریو بلاسٹ سیلز کم ہونا شروع ہوجاتے ہیں تو جب آسٹریو کلاس بون کو کھانا شروع کردیتے ہیں تو آہستہ آہستہ بون اندر سے کھوکھلی ہونا شروع ہوجاتی ہے

کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے پتلی ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کی کارٹیکس اور کمزور سے کمزور ہوناشروع ہوجاتی ہے اور پھر ٹوٹ جاتی ہے اور آپ کے اپنے وزن سے ٹوٹ جاتی ہے یہ نہیں کہ آپ کا کوئی ایکسیڈنٹ ہو اور آپ گریں اور اس کا علاج کیلشیم نہیں ہے کہ آپ کیلشیم اور دودھ پینا شروع کردیں اور کیلشیم کی گولیاں کھانا شروع کردیں تو آپ سمجھیں کہ آسٹریوپراسیس ٹھیک ہوجائے گا آسٹریوپراسیس کی ڈائگنوز آپ کے بلڈ سے نہیں ہوتی ہے ۔اس کے لئے الگ سے ایک ٹیسٹ ہوتا ہے جس کو بون منرلز ڈیمنسٹی کہتے ہیں یا ڈیکسا سکین کہتے ہیں۔ اس کو وہ ایکسرے کی طرحکی چیز ہوتی ہے اس میں ہم پھر ڈائیگنوز کرتے ہیں کہ کہ آپ کو آسٹریو پینیا ہے یا آسٹریو پراسیس ہے پھر اس کے لئے ایک الگ سے دوائی ہوتی ہے جو ان آسٹریو کلاس سیلز کو جو بون کو کھارہے ہیں ان کو جا کے ختم کرتے ہیں ان کی ایکٹیویٹی کو ریڈیوس کرتے ہیں

اور وہ لمبے عرصے تک لینی ہوتے ہے سالوں تک لینی ہوتی ہے ۔اس کا خیال رکھیں کیونکہ یہ آپ کو صرف فریکچر نہیں فریکچر سے پہلے آپ کو پورے جسم میں درد شروع ہوجاتا ہے آپ کی موبیلٹی کم ہوجاتی ہے چلتے ہیں تو سارے جسم کی ہڈیا ں دکھنا شروع ہوجاتی ہیں زیادہ تر آسٹریوپراسس خواتین میں ہوتا ہے ۔ لیکن میلز میں بھی ہوسکتا ہے یہ اگر آپ کو اس طرح کا کوئی مسئلہ ہے تو آپ نے ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ہے اور ان سے ڈسکس کرنا ہے

Leave a Comment

Ad Open