50GB Free Internet

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ

پیروں کے تلوے

آج کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھک جانا ایک عام سی بات ہے پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں.کے تلووں میں جلن کا ہونا خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی

اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو لوگ بہت زیادہ چلتے ہیں

BISP

یا بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا پھر بہت دیر تک چلتے رہتے ہیں تو بھی درد ہوتا ہے کچھ لوگوں کی پنڈلیوں میں بہت درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ساری شریانیں اکٹھی ہو کر ایک گچھا سا بن گیا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم کا سارا خون ایک ہی جگہ پر اکٹھا ہوگیا ہے خاص طور پر موٹے.اور وزنی افراد جو اکثر کھڑے رہتے ہیں جب وہ لیٹتے ہیںتو تلوے جلنے لگتے ہیں یہ مسائل کیوں ہوتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے سب سے پہلے اس وجہ کو جان لیجئے جس کی وجہ ےس یہ درد ہوتے ہیں تو یہ مسائل عموما پوٹاشیم میگنیشیم کیلشیم آئرن اور دیگر منرلز کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں جتنی مقدار میں ہمیں توانائی درکار ہوتی ہے اتنے ہم حاصل نہیں کرپاتے کیونکہ ہم اس بات کا خیال ہی نہیں کرتے کہ ہمیں کونسی غذا کھانی چاہئے اور ہم کونسی غذا کھا رہے

ہیں ہمارے جسم کو کتنی غذائیت کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے جسم کو ضروری غذائیت نہیں دیں گے تو جسم دن بدن کمزور ہوتا جائے گا اور ہڈیاں بھی کمزور ہوجائیں گیاور پھر اس طرح کی تکالیف اور درد ہمیں مستقل طور پر گھیر لیں گے لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی ڈائیٹ کا بھر پور خیال رکھیں۔ اس نسخے کے لئے آپ کو سب سے پہلے جو چیز چاہئے وہ ہے روغن بادام اور آپ کو چاہئے کوکونٹ آئل یعنی کھوپرے یا گری کا تیل اس کے بعد آپ کو چاہئے خالص سرسوں کا تیل جسے مسٹرڈ آئل بھی کہاجاتا ہے یہ تینوں تیل برابر مقدار میں لے کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیجئے اس سے آپ نے اپنے تلوؤں کا مساج کرنا ہے بالکل ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ تمام درد اور مسائل ختم ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment

Ad Open